ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی،رپورٹ طلب


اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی،کوکنگ آئل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خوراک و غذائی تحفظ سے2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔وزارت خوراک سے چینی ، کوکنگ آئل اور دالوں کے ذخائر کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ رمضان میں اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعای سی سی نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی،اسٹیل اور آئرن کے اسکریپرز کو دی گئی ای ایف ایس کی سہولت واپس لے لی گئی۔ای سی سی نے ریونیو ڈویژن کیلئے 2 ارب 79 کروڑ،ایف سی نارتھ کیلئے 49 کروڑ 45 لاکھ ،ریکو ڈک پراجیکٹ کیلئے ایک ارب 79 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔سہ ملکی ون ڈے سیریز :ٹکٹوں کی فروخت کا کل سےآغاز،کم سے کم قیمت 350 روپےکراچی الیکٹرک کے 16 فروری 2024 کے معاہدے میں ردو بدل کی منظوری دی گئی اس کے علاوہ آئی بی کے لیے 50 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،سینیٹر علی ظفر

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط

کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی،رپورٹ طلب

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ریونیو بڑھانے کیلئے ہر سطح پر کپیسٹی بڑھانی ہو گی،وفاقی وزیرخزانہ

مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف

فیصل آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

سونا مزید 200 روپے مہنگا،فی تولہ قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے ہو گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل

آزاد کشمیر کے 5 مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی، طارق فضل چودھری

سہ ملکی ون ڈے سیریز :ٹکٹوں کی فروخت کا کل سےآغاز،کم سے کم قیمت 350 روپے

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی