کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا


وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتساب کمیٹی میرے اختیار میں نہیں وہ بااختیار ہے،کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب کمیٹی بانی پی ٹی آئی نے خود بنائی ہے،پہلی رپورٹ پر کارروائی کی تھی،بانی پی ٹی آئی سے سب سے کم ملاقاتیں میری ہوئی ہیں،2012تک مجھے پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں دیا گیا تھا۔سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرارپہلے بھی حکومتی عہدے کے بعد رہنماؤں نے پارٹی عہدے چھوڑے ہیں،مجھے پتہ نہیں نئے صوبائی صدر نے بانی پی ٹی آئی کو کیا مشورے دیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ نئے آئی جی بہترین افسرہیں ،انہوں نے پنجاب میں دہشتگردی کو کنٹرول کیا،صوبے کے مرکز کے ذمہ بقایاجات تقریباً 2 ہزار ارب روپے ہیں۔ایک ماہ میں این ایف سی اجلاس نہ بلایا گیا تو سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے ،ریونیو میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے جو بہتر گورننس کا نتیجہ ہے،جب آئے تو صحت کارڈ بند تھا،20 ارب بقایاجات تھے۔ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی،رپورٹ طلب30فیصد اضافہ کے ساتھ صحت کارڈ دوبارہ شروع کیا،ادویات کی خریداری 8 ارب تھی،نگران میں 12 ارب تک پہنچی،انکوائری کے بعد کارروائی کی، خریداری 5 ارب تک لے آئے۔14فروری سے لائف انشورنس کا آغاز کرکے لوگوں سے محبت کا اظہار کرینگے،جامعات کو گرانٹس پر انحصار ختم کرکے انڈونمنٹ فنڈ سے اپنے پاؤں پر کھڑا کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعپنجاب 146ارب خسارے میں ،خیبرپختونخوا156 سرپلس میں جا رہا ہے،خیبرپختونخوا نے آئی ایم ایف کا ٹارگٹ بھی پورا کیا،افغانستان وفد بھیج رہا ہوں،رابطے شروع کر دیئے ہیں،وفاق کو اعتماد میں لیکرتمام قبائل سے 2،2نمائندے لیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے، خرم دستگیر

پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر

سابق وزیراعلی سندھ کے سیکورٹی افسر کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

اسلام آبادمیں پولیومہم کاپہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

اسلام آباد میں پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،سینیٹر علی ظفر

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط

کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی،رپورٹ طلب

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ریونیو بڑھانے کیلئے ہر سطح پر کپیسٹی بڑھانی ہو گی،وفاقی وزیرخزانہ

مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف

فیصل آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی