شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو کراچی میں پلانٹ لگانے کی دعوت


سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچررسے ملاقات میں سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کمپنی کو باضابطہ طور پر کراچی میں ای وی بس مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی، ناصرحسین شاہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ہم پہلے چین کے اتحادی ہیں ، پھر کسی اور کے ، صدر آصف زرداریانہوں نے سندھ حکومت کی جانب سے گرین انرجی اورالیکٹرک موبلٹی کو فروغ دینے کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، حکومت سندھ سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں رعایت، زمین کی فراہمی اور ریگولیٹری منظوری کے عمل کو آسان بنانے سمیت ہرممکن سہولت فراہم کرے گی۔حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیساتھ کاربن کے اخراج میں کمی لانے کے لیے کوشاں ہے، کراچی میں ای وی بس پلانٹ کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ جلد ہی ایک فزیبلٹی اسٹڈی کی جائے گی تاکہ منصوبے کی معاشی اور تکنیکی حیثیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخارکی ویکسین کی عدم دستیابی

موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی 

پی ٹی آئی کی 19 فروری کو لانگ مارچ کی کال،یہ چیمپئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش، خواجہ آصف

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی

شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو کراچی میں پلانٹ لگانے کی دعوت

صدر مملکت کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

ہم پہلے چین کے اتحادی ہیں ، پھر کسی اور کے ، صدر آصف زرداری

پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، بلاول بھٹو

صدر آصف زرداری کی چینی صدر سے ملاقات، پاک چین تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

8 فروری کو جلسے کی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی کا کیا ردعمل ہوگا؟ اہم انکشاف

بانی پی ٹی آئی نے بھی درست بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا، جنید اکبر

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

امریکی خاتون کی صحت سے متعلق ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا

کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے: آرمی چیف

لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی