موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی 


سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ اپوزیشن کی ایک سوچ ہو۔ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کل کی میٹنگ ملکی معاملات پر بات چیت کیلئے تھی،اپوزیشن کا متفقہ سوچ بہت ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کی باتیں ہوئیں، کل یہ بات بھی کہ سیاسی قیدیوں کو رہا ہونا چاہیے، ملکی معاملات پر کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے۔ہم پہلے چین کے اتحادی ہیں ، پھر کسی اور کے ، صدر آصف زرداریکسی جماعت کی مشکلات حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے ہیں تو وہ ان سے بات کرسکتی ہے، کسی کے مسائل ہیں تو وہ بھی اس ٹیبل پرآ سکتے ہیں،تحریک انصاف کے مسائل بھی قانون کی حکمرانی کے ایجنڈے میں آتے ہیں۔اگر پی ٹی آئی سڑک پر آنا چاہتی ہے تو اگلی میٹنگ میں لائحہ عمل لے آئیں، سڑک پر آنا تو آخری عمل ہوتا ہے، احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے، حکومت کا رویہ درست نہیں ہے۔پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ڈیمانڈ رکھ دیں ، ایسے مذاکرات نہیں ہوتے، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا کوئی ایجنڈا نہیں تھا، ملکی معیشت میں کوئی بہتری نہیں آئی، ملک میں روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہو رہے۔سیاست میں ایک دوسرے کی بات ماننا پڑتی ہے، بانی پی ٹی آئی بھی مصنوعی مینڈیٹ سے حکومت میں آئے تھے ایک ایجنڈے پر سب بیٹھیں جو ملک کو ضرورت ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخارکی ویکسین کی عدم دستیابی

موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی 

پی ٹی آئی کی 19 فروری کو لانگ مارچ کی کال،یہ چیمپئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش، خواجہ آصف

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی

شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو کراچی میں پلانٹ لگانے کی دعوت

صدر مملکت کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

ہم پہلے چین کے اتحادی ہیں ، پھر کسی اور کے ، صدر آصف زرداری

پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، بلاول بھٹو

صدر آصف زرداری کی چینی صدر سے ملاقات، پاک چین تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

8 فروری کو جلسے کی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی کا کیا ردعمل ہوگا؟ اہم انکشاف

بانی پی ٹی آئی نے بھی درست بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا، جنید اکبر

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

امریکی خاتون کی صحت سے متعلق ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا

کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے: آرمی چیف

لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی