معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچا دی


معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی" ادا"ریلیزہوگئی۔ مہک علی صوفی،فوک اور بطور پلے بیک سنگر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ اب ان کی نئی قوالی کو میوزک کے دلدادہ افراد کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے جس کا کلام نوجوان نسل کے مقبول شاعر علی زریون نے لکھا ہے جبکہ علی زریون اس ویڈیو میں بھی جلوہ گر ہوئے ہیں،اس کا میوزک معروف میوزک ڈائریکٹر جے علی نے دیا ہے جبکہ گلوریس پروڈکشن کے پلیٹ فارم سے اس کی ویڈیو دنیابھرمیں ریلیز کی گئی ہے۔گلوکارہ مہک علی کاکہناہے کہ میں نے اپنی کامیابیوں کو ہمیشہ اپنے پرستاروں کے نام کیا ہے،کئی مرتبہ مجھے بہترین گلوکارہ کیلیے نامزد کیا گیاہے۔  مہک علی کاکہناہے  کہ  میں امریکا،یورپ اور  کینیڈا سمیت دنیا کے بیشترممالک میں فن کامظاہرہ کرچکی ہوں  لیکن جوخوشی مجھے اپنے ملک میں پرفارم کرکے ہوتی ہے وہ کہیں اورنہیں، میں پہلی صوفی فوک گلوکارہ ہوں جو صوفیانہ کلام کو فوک اور جدید انداز میں پیش کر رہی ہوں ، صوفیانہ کلام گا کرمجھے روحانی سکون ملتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عامر خان نے نئی گرل فرینڈ کا انکشاف کردیا، کون ہے لڑکی؟

معروف اداکارہ حادثے میں شدید زخمی، حالت خطرے سے باہر

رشتہ پہلے سے طے تھا لیکن نکاح۔۔ عمر شہزاد نے مدینہ میں اچانک نکاح کی حقیقت بتا دی

کسی کو یہ حق نہیں میرے الفاظ کو غلط رنگ دے، صحیفہ جبار

آپ نے اچھا نہیں کیا، اس کو اَن فالو کرو۔۔ کیا جنت زبیر نے فیصل شیخ سے راہیں جدا کرلیں؟ مداح شدید غصہ

فضا علی ہونے والے داماد میں کیا خوبیاں دیکھیں گی؟ لمبی لسٹ بتا دی

بچوں کی پیدائش کے بعد وزن کیسے کم کیا؟ ایمن اور منال خان کے موٹاپے سے تنگ لڑکیوں کے لئے آزمائے ہوئے مشورے

عامر خان کی تیسری محبت کون ہیں۔۔ 60 ویں سالگرہ پر تیسری شادی کے بارے میں کیا کہا؟

اداکارہ رانیا راؤ سے تفتیش، ’14 کلوسونا چھپانے کا طریقہ یوٹیوب سے سیکھا‘

معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی' ادا'ریلیزہوگئی

معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچا دی

اربوں روپے کمانے والی 100 کامیاب ترین فلمیں، کون سا خان آگے؟

سارہ خان کا نجی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا شکار

اربوں روپے کا کاروبار کرنے والی بالی وڈ کی 100 کامیاب ترین فلمیں، کون سا خان آگے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی