حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر بھی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ


حکومت نے حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر بھی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ملاقات کی ، ملاقات میں حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر بھی الیکٹرک بسیں چلانے کے حوالے سے پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی کا نیا اندازاس موقع پر انہوں نے کہا کہ حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر بھی الیکٹرک بسیں چلیں گی،دونوں شہروں کے عوام جدید سفری سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے،پنجاب حکومت کا پسماندہ علاقوں میں الیکٹرک بسیں چلانا قابل تعریف اقدام ہے۔سردار سلیم حیدرکا مزید کہنا تھا کہ صوبے کی ترقی اور بہتری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کیساتھ ہیں،پیپلز پارٹی اور ن لیگ دو مختلف جماعتیں ہیں،عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔نیب کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف کارروائی،تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیےصوبے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کا جال ثبوت ہے کہ ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں آنے کی تیاریاں، تصدیق کر دی

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلیں گے

سپرنٹنڈنٹ جیل عمران خان سے ملاقات کرکے آئیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر مہنگا ہو گیا

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

اجازت دی جائے تو تاجکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں ، طالبان کمانڈر کا دعویٰ

جرمنی سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل نئے پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

سائبر کرائمز میں خوفناک اضافہ ، 5 سال کے دوران 18 لاکھ خواتین نشانہ بن گئیں

سکیورٹی وجوہات ، کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل

ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دو سال کی پابندی عائد

میں پیچھے ہٹ گیا اور کانپنے لگا۔۔ امجد صابری کو غسل دیتے ہوئے کیا حیران کن واقعہ پیش آیا؟ رمضان چھیپا بول پڑے

روسی صدر ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کسی کو یہ حق نہیں میرے الفاظ کو غلط رنگ دے، صحیفہ جبار

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افرادجاں بحق،2 بچے زخمی

تھکاوٹ سے نمٹنے اور نیند بہتر کرنے کے وہ پانچ نسخے جو آپ دن کے اوقات میں آزما سکتے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی