ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں۔ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کے لیے “McKinsey” کی خدمات لینے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات لا رہی ہے۔ جس کا مقصد قابل لوگوں کو لایا جائے اور ایف بی آر کے پراسس کو سادہ بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں۔ اور میکنزی فرم کو ایک شفاف طریقہ کار کے تحت منتخب کیا گیا ہے۔ 7 کمپنیوں نے اپلائی کیا تھا اور ایک مروجہ طریقہ کار کے مطابق ریویو کیا گیا۔یہ بھی پڑھیں: فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہمحمد اورنگزیب نے کہا کہ مکنزی فرم کی ہائیرنگ پر حکومت کے اخراجات نہیں ہو رہے ہیں۔ اور ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن اس عمل کی مکمل فنڈنگ کر رہی ہے۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کے پراسس میں متعدد بین الاقوامی کمپنیاں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نادرا بھی ڈیجیٹلائزیشن کے پراسس میں اہم کھلاڑی ہے۔ اور پرال ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے متعلقہ فرم ہے۔ میکنزی ڈیجیٹلائزیشن کے ڈیزائن اور عملدرآمد کے پراسس کی نگرانی کرے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

لاہور،ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

پہلا پارلیمانی سال مکمل،پنجاب اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کیے جانے کا انکشاف

’امن کی ہر کوشش کے جواب میں دھوکہ ملا‘: مودی کے سیاست اور کرکٹ پر تبصرے، پاکستانی دفترِ خارجہ برہم

جعلی اکاؤنٹس کو ہماری سوشل میڈیا ٹیم سے منسوب کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم

اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

بھارتی میڈیا کی کمپین سیاسی جماعت چلا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

پیپلز پارٹی ن لیگ کی اتحادی جماعت ضرورہے لیکن خاموش تماشائی نہیں،گورنر پنجاب

ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

پاکستان میں بحریہ ٹاؤن کی متعدد جائیدادیں سیل: ’ملک ریاض کے کِیے کی سزا عام آدمی کو نہ دی جائے‘

جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاری

جعفر ایکسپریس واقعے پر اداروں کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم اسلام آباد سے گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی