کم قیمت اور بہترین فیچرز کا حامل ریڈمی 13 ایکس متعارف


چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کا نیا 13 متعارف کرادیا، تاہم اسے فوری طور پر چند ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی نے 13 ایکس کے زیادہ تر فیچرز گزشتہ سال متعارف کرائے گئے ریڈمی 13 فور جی والے ہی رکھے ہیں۔ریڈمی 13 ایکس کو 7-6 انچ اسکرین جب کہ دو بیک اور ایک فرنٹ کیمرا کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔فون کے بیک پر 108 کا مین جب کہ 2 میگا پکسل کا دوسرا کیمرا دیا گیا ہے جب کہ فرنٹ پر 13 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔فون کو 5 ہزار 30 ایم اے ایچ کی بیٹری جب کہ 33 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ریڈمی 13 ایکس کو 6 اور 8 جی بی ریم جب کہ ایک ہی 128 جی بی میموری کے ماڈیولز میں متعارف کرایا گیا ہے۔فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اسے متعدد رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔فون کے 6 جی بی ماڈیول کی قیمت 47 ہزار روپے جب کہ 8 جی بی ماڈیول کی قیمت 51 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔فون کو فوری طور پر فروخت کے لیے چند ممالک میں پیش کیا گیا ہے، تاہم جلد ہی اسے دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کےمنفرد فیچرزسے صارفین کی مشکلات آسان

چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے بری خبر

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے اہم خبر، نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا

کیا اسمارٹ فونز بند ہونے والے ہیں؟ ایلون مسک، بل گیٹس، مارک زکربرگ اور سیم آلٹمین کا چونکا دینے والا اعلان

’جادوئی خصوصیات کا حامل‘ بریسٹ مِلک کیا واقعی باڈی بلڈنگ میں مدد دیتا ہے؟

’مائع سونا‘: ’جادوئی خصوصیات کا حامل بریسٹ مِلک‘ کیا واقعی ’باڈی بلڈنگ‘ میں مدد دیتا ہے؟

گھر کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والی کیمیکل مصنوعات سے صحت کو کیا خطرات ہیں؟

انٹرنیٹ، 1000 ٹی وی چینل اور کمپیوٹر: بل گیٹس کی 32 سال قبل پیش گوئیاں اور مائیکرو سافٹ کی کامیابی کی کہانی

انسٹاگرام نے صارفین کی دیرینہ فرمائش پوری کردی

میک اپ: خوبصورتی کا سامان جو آپ کے لیے ’خطرناک‘ بھی ثابت ہو سکتا ہے

کہیں بلاول بھٹو اور عمران خان تو کہیں عید کے پُررونق دسترخوان: گیبلی اے آئی کی تصاویر کی مقبولیت مگر کاپی رائٹس کا تنازع بھی

چربی جلانے کا سست عمل اور وزن کم کرنے کا نہ ختم ہونے والا انتظار جس کا حل صرف ورزش ہی نہیں

کاٹلنگ میں ’شدت پسندوں کے خلاف‘ حملہ اور پاکستان کی ڈرون صلاحیت

ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ

کلینڈر میں کچھ مہینے 31 اور کچھ 30 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی