
ٹرمپ کا نیا ٹیرف: آپ کا کسی ایک کے ساتھ ایسا کرنا تو یہ سب کے لیے برابر ہو گا، صدر یورپی کمیشن'یہ کسی دوست کا کام نہیں': آسٹریلیا ٹرمپ کے ٹیرف پر ناراضپاکستانی وزیراعظم شہباز شریف عوام کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے: رنا ثنا اللہاسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کے رہائشیوں سے حماس کے خاتمے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی اس جنگ کو ختم کرنے کا واحد طریقہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد سے اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔یونیسیف کے مطابق غزہ میں ایک بار پھر بچوں کو جان لیوا تشدد اور محرومی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ ’یہ بلیک میلنگ ہے، کسی دوست کا کام نہیں‘: ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان پر عالمی ردعمل