بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان، عوام کا درِعمل سامنے آگیا


وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان پر عوام کا درعمل سامنے آگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کو عوام نے عید کا تحفہ قرار دے دیا اور کہا کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے، وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے۔ شہریوں نے قیمت مزید کم ہونے کی امید بھی لگالی اور کہا کم سے کم 20 روپے تو کم ہونے چاہئیں، قیمتیں کم ہوئی ہیں تو اب بجلی بھی ملے گی۔تاجروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا، کمرشل صارفین نے کہا وزیراعظم کا فیصلہ لائق تحسین ہے، کاروبار میں آسانی ہوگی۔یاد رہے گذشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے قیمت میں سات روپے اکتالیس پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، اور صنعتوں کیلئے سات روپے انسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے خوشخبری سنائی کہ اگلے مہینے بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی، آئی پی پیز کو تین ہزار چھ سو چھیانوے ارب روپے کی ادائیگی نہیں ہوگی، اور گردشی قرضے کا پکا بندوبست کرلیا، اگلے پانچ سال میں یہ قرضہ ختم ہوجائے گا ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

اہل فلسطین کی مدد کیلئے مسلمانوں پر جہاد فرض ہوچکا ہے، مفتی تقی عثمانی

پاکستان میں سولر ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات کے فقدان کے باعث ’صارفین کو مالی نقصان‘

ٹیرف میں ریلیف اور سرمایہ کاری کی امید، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ملٹری ٹرائل کے لیے آزادانہ فورم کیوں نہیں؟ جج آئینی بینچ

امریکی ٹیرف کے ترقی پذیر ملکوں پر برے اثرات مرتب ہوں گے: پاکستان

کپتان، پی ٹی آئی اور سرکار کا المیہ! اجمل جامی کا کالم

مسلم لیگ ن پنجاب میں گرفت مضبوط کرنے کے لیے کیا حکمت عملی اپنا رہی ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

لاہور پولیس نے تین کمپنیوں میں کروڑوں کی چوری کا سراغ کیسے لگایا؟

ایک سال پہلے اربوں روپے خسارے والی پی آئی اے منافع بخش کیسے بن گئی؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ

’شبہ تھا کہ گڑبڑ ہے‘، لاہور پولیس نے تین کمپنیوں میں کروڑوں کی چوری کا سراغ کیسے لگایا؟

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 6500 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

کراچی: ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، مشتعل افراد نے 5 ڈمپرز، ٹینکر اور ٹرک کو آگ لگادی

معیاری تعلیم یا زیادہ مواقع، پاکستانی ڈاکٹرز امریکہ کا رُخ کیوں کر رہے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی