شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت


شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ماڑی پیٹرولیم نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے یومیہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئیاعلامیے کے مطابق نئی دریافت سے یومیہ 122 بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا، واضح رہے کہ اس سے قبل ماڑی انرجیز نے فروری اور مارچ میں وزیرستان سے گیس اورتیل کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔ماڑی انرجیز نے اپنے اعلامیہ میں کہا تھا کہ دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 2 کروڑ 4 لاکھ مکعب فٹ گیس اور یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

نہار منہ سونف کا پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانیں اسے بنانے کا صحیح طریقہ اور 4 جادوئی فائدے

ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں۔۔ ارشاد بھٹی نے پہلی عید پر اہلیہ کو کتنی عیدی دی؟ جان کر لوگ ہکا بکا رہ گئے

سورج قہر ڈھانے کو تیار۔۔ اگلے دو دن میں کراچی کا درجہ حرارت کتنا بڑھ جائے گا؟ محمکہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

حضرت خضر: پراسراریت میں لپٹی شخصیت جن کا قرآن اور مذہبی روایات میں درج قصہ ظاہر اور حقیقت میں فرق بتاتا ہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس پہلی بار 120000 پوائنٹس کی سطح کوعبور کر گیا

اختر مینگل کا ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 6 اپریل کو احتجاجی مارچ کا اعلان

پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی کیسے ممکن ہوئی اور کیا یہ ریلیف طویل عرصے تک برقرار رہ پائے گا؟

100 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کتنی سستی ہوئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

عوام کو بجلی کے شعبے میں اب بہتری ہی نظر آئے گی، اویس لغاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہ

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی