زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ


زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 28 مارچ کو ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔وزیرستان میں کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئیمرکزی بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد قومی ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4 ارب 90 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

وہ اپنی تصویروں جیسی نہیں تھیں۔۔ اونیجا اینڈریو سے محبت کا دعویٰ کرنے والا یہ پاکستانی نوجوان آخر کون ہے؟

کیا اب ہمارا سمارٹ فون واقعی اتنا مضبوط ہے کہ اس پر سکرین پروٹیکٹر یا کیس لگانے کی ضرورت نہیں: 30 دنوں پر محیط ایک دلچسپ تجربہ

توند: عزت اور مرتبے کی علامت سمجھے جانے والا بڑھا ہوا پیٹ صحت کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنا اور اس سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے؟

بڑھتا اعتماد یا طبی خدشات: خواتین اپنے بریسٹ امپلانٹس کیوں نکلوا رہی ہیں؟

’مجھے عوام نہیں، دشمن سے لڑنے کی تربیت دی گئی‘: آپریشن بلیو سٹار کے سربراہ جنھیں جنرل ضیا مرتے دم تک آم اور کینو بھیجتے رہے

بڑھتا اعتماد یا طبی خدشات: خواتین اپنے بریسٹ امپلانٹس کیوں ہٹوا رہی ہیں؟

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی سے انڈیا کو کیا فائدے حاصل ہوں گے؟

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان۔۔ 1 لیٹر پیٹرول کی متوقع قیمت کیا ہے؟

’پونچھا لگاؤ، ویڈیو بناؤ اور پیسے کماؤ‘: گھر کی صفائی دکھا کر سوشل میڈیا سے لاکھوں کمانے والی خواتین

ایران کی مہرستان میں پاکستانی شہریوں پر حملے کی مذمت: ’خطے میں سلامتی و استحکام کو نشانہ بنایا گیا‘

’ناقابل یقین معجزہ‘: اس خاتون کی کہانی جو اپنی بہن کی بچہ دانی کی مدد سے ماں بنی

سوٹ کیس میں لاش لے جاتے گونگے بہرے ملزمان کا معمہ جو پولیس اہلکار کے بیٹے نے حل کیا

علما یونیورسٹی میں 'فیک نیوز کے تدارک اور ڈیجیٹل دور میں ماحولیاتی رپورٹنگ' پر پانچویں بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کا کامیاب انعقاد

ایک حاملہ خاتون کی میٹھے کی طلب جس نے پوری دنیا کو ’دبئی چاکلیٹ‘ کے جنون میں مبتلا کیا

کشمیر میں ’جنگل وار فیئر‘: انڈین فورسز کو دشوار گزار علاقوں میں آپریشن کے دوران مشکلات کا سامنا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی