پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان۔۔ 1 لیٹر پیٹرول کی متوقع قیمت کیا ہے؟


عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے آ رہی ہیں اور اب یہی خوشخبری پاکستان کے عوام کے لیے بھی راحت کی لہر بن کر سامنے آنے والی ہے۔ مہنگائی کی چکی میں پِستی عوام کے لیے یہ ریلیف اس وقت ایک تازہ ہوا کا جھونکا بن سکتا ہے، کیونکہ ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ خبریں یہ ہیں کہ 16 اپریل 2025 سے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتیں واضح طور پر کم کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرول، جو اس وقت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے، ممکنہ طور پر 12 روپے سستا ہو کر 242 روپے فی لیٹر پر آ جائے گا۔ اس کمی کو صرف چند روپے کا فرق مت سمجھیے، کیونکہ یہ روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں صارفین کے بجٹ میں فرق ڈال سکتی ہے۔ دوسری جانب، ڈیزل کی قیمت بھی نیچے آنے کو ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ نرخ 258 روپے 64 پیسے سے گھٹ کر 250 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کی توقع ہے، جو ٹرانسپورٹ اور زراعت سے جڑے ہر طبقے کے لیے ایک مثبت پیشرفت ہوگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’مذہبی و ثقافتی تہوار بیساکھی میلہ‘ جو ہزاروں انڈین سکھوں کی پاکستان یاترا کا سبب بنتا ہے

سندھ کے بعد راولپنڈی میں بھی ’کے ایف سی‘ برانچ پر حملہ: ’10 سے 12 نامعلوم افراد بیس بال اور کیل لگے ڈنڈے اٹھائے اندر داخل ہوئے‘

بیلجیئم میں گرفتار ہونے والے ہیروں کے مفرور تاجر میہل چوکسی کو انڈیا وطن واپس کیوں لانا چاہتا ہے؟

دندان سازوں کا بین الاقوامی دارالحکومت ’لاس الگودونس‘ امریکی سیاحوں کا مرکز کیسے بن گیا؟

وہ اپنی تصویروں جیسی نہیں تھیں۔۔ اونیجا اینڈریو سے محبت کا دعویٰ کرنے والا یہ پاکستانی نوجوان آخر کون ہے؟

خلیل الرحمان قمر کے 'ہنی ٹریپ' اور اغوا کا مقدمہ، خاتون سمیت تین مجرمان کو قید کی سزا

ایران کے شہر مہرستان میں آٹھ پاکستانی شہریوں کا قتل: ’مرنے والوں کے ہاتھ، پاؤں بندھے ہوئے تھے، کمر میں گولیاں ماری گئیں‘

آرمی چیف سے ملاقات پر امریکی وفد سے گِلے شکوے: ’آپ نے تو عمران خان کی رہائی کا وعدہ کیا تھا‘

روزگار کے لیے ایران جانے والے آٹھ پاکستانیوں کی ہلاکت: ’دلشاد واپس پاکستان آنا چاہتے تھے، انھیں وہاں دھمکیاں مل رہی تھیں‘

پورے گھر میں ایک بھی اے سی نہیں۔۔ مکیش امبانی کا عالیشان محل بغیر اے سی کے کیسے ٹھنڈا رہتا ہے؟

کیا اب ہمارا سمارٹ فون واقعی اتنا مضبوط ہے کہ اس پر سکرین پروٹیکٹر یا کیس لگانے کی ضرورت نہیں: 30 دنوں پر محیط ایک دلچسپ تجربہ

سونا اچانک سستا ہوگیا۔۔ 1 تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

توند: عزت اور مرتبے کی علامت سمجھے جانے والا بڑھا ہوا پیٹ صحت کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنا اور اس سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے؟

بھنے چنے، بھنڈی اور۔۔ ہڈیوں کی ٹک ٹک سے پریشان ہیں؟ کیلشئیم کی کمی دور کرنے والی یہ 4 غذائیں بھی آزما لیں

بڑھتا اعتماد یا طبی خدشات: خواتین اپنے بریسٹ امپلانٹس کیوں نکلوا رہی ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی