حارث رؤف نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا میچ کھیلیں گے یا نہیں؟


نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں ہیلمٹ پر گیند لگنے کے باعث کنکشن کا شکار ہونیوالے حارث رؤف کی حالت میں بہتری آنے لگی۔ رپورٹس کے مطابق ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگنے کے سبب باؤنسر لگنے سے کنکشن کا شکار ہوکر ریٹائر ہرٹ ہوگئے تھے۔جس کے باعث انکی جگہ نسیم شاہ نے بطور متبادل بیٹنگ کی تھی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حارث رؤف کی طبعیت اب بہتر ہے اور بغیر کسی مشکل کے ٹیم کے ہمراہ سفر کیا جبکہ دوبارہ درد اور کنکشن کی شکایت نہیں کی۔واضح رہے کہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔دوسری جانب تیسرے ون ڈے میچ میچ میں حارث رؤف کی پلئینگ الیون میں شمولیت سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہیں ٹیم مینجمنٹ آرام کرواسکتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

فخر زمان مکمل فٹ، پی ایس ایل کھیلیں گے

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت سے متعلق بڑی خبر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہ

شادی کی تاریخ 3 بار کیوں تبدیل ہوئی؟ سرفراز نے سب بتا دیا

شادی کی تاریخ 3 بار کیوں تبدیل ہوئی، سرفراز نے سب بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد

اہم کھلاڑی اچانک آئی پی ایل چھوڑ کرچلے گئے

دوسرا ون ڈے: پاکستان کو 84 رنز سے شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

حارث رؤف نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا میچ کھیلیں گے یا نہیں؟

’کوہلی جیسا سٹائل، روہت شرما جیسی شاٹ‘: صادق آباد کی ننّھی کرکٹر سونیا خان جن کی وائرل ویڈیو کی تعریف آسٹریلیا میں بھی ہوئی

راشد لطیف نے پاکستانی بیٹرز پر تنقید کے تیر برسا دئیے

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کس فرنچائز ٹیم کی مالک بن گئیں؟

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی