
امریکی صدر کی جانب سے مختلف ممالک پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہو گئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہامریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے جبکہ گیس کی قیمت 2 فیصد اضافے سے 4 ڈالر 14 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر پہنچ گئی ہے۔