ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج سیاسی جلسے سے خطاب کریں گے


شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، پہلے باقاعدہ سیاسی جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں۔جونئیر ذوالفقار علی بھٹو آج شام 6 بجے لاڑکانہ کے جناح باغ چوک پر منعقدہ جلسے سے خطاب کریں گے، لاڑکانہ میں جلسے کیلئے ہزاروں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، اسٹیج بھی تیار کر لیاگیا ہے۔علاقے کو ذوالفقار بھٹو جونیئر کی تصاویر اور بینرز سے سجایا گیا ہے، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کے جلسے کی حمایت کر دی ہے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، فاروق ستارشہر کے مختلف مقامات پر کیمپس قائم کئے گئے ہیں، لاڑکانہ میں ایک جانب پیپلزپارٹی کا جلسہ تو دوسری جانب سیاسی مخالفین بھی سرگرم ہیں۔سابق جی ڈی اے کے ایم پی اے معظم عباسی کی جلسے میں شرکت متوقع ہے، ذرائع کے مطابق ذوالفقار جونیئر پاکستان پیپلز پارٹی کو کینالز معاملے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ممبئی حملے کے ملزم کی انڈیا کو حوالگی: پاکستانی نژاد ملزم طہور رانا کا ان حملوں میں کیا کردار تھا؟

بلوچستان ہائیکورٹ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

جب سپین کے گاؤں پر حادثاتی طور پر چار جوہری بم آ گرے اور لگا ’جیسے دنیا ختم ہو گئی‘

بال گرنے کی عام وجوہات کیا ہیں اور کیا ہیئر ٹرانسپلانٹ ہی سب سے آسان حل ہے؟

ڈمپر، موٹر سائیکل کو روندتا ہوا چلا گیا۔۔ 10 بڑی گاڑیاں نذر آتش ! حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل بینک کا پاکستان فنانشل لٹریسی ویک2025 ء میں تعاون کرنےکا اعلان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ

دولہے کو اپنی شادی پر پیسے لٹانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنا دی

تاجروں کے بھیس میں چھپے سمگلر، پیسوں کا لالچ اور مافیا کا خوف: وہ ملک جہاں سے کیلوں کی برآمد کی آڑ میں دنیا کی 70 فیصد کوکین سمگل کی جاتی ہے

پرائیویٹ کمپنی ملازم کی ’کتے کی طرح چلنے اور بھوکنے‘ کی وائرل ویڈیو: ’ایک مینیجر نے بدلہ لینے کی نیت سے ویڈیو بنائی‘

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے.. 1 تولہ سونا مزید مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

خاتون ساتھی کی مدد سے عام شہریوں کو ’ہنی ٹریپ‘ کرنے کا الزام: اسلام آباد پولیس نے ڈولفن سکواڈ کے دو اہلکاروں کو ’رنگے ہاتھوں‘ کیسے گرفتار کیا؟

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ: ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھانے، جوابی ٹیرف نہ لگانے والے مُمالک کو رعایت دینے کا اعلان

عالمی معیشت کی سب سے بڑی طاقت بننے کی دوڑ: کیا ٹرمپ کی ’ٹیرف جنگ‘ کا اصل ہدف صرف چین ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟

کیا آپ دنیا کی سب سے پتلی عمارت میں موجود یہ فلیٹ خریدنا چاہیں گے؟ جانیں اس کی ہوش اڑا دینے والی قیمت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی