
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ آج ملک میں 1 تولہ سونے کی قیمت 7800 روپے بڑھ گئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے تک جا پہنچی ہے.
جبکہ 10 گرام سونا 6688 روپے اضافے سے 2 لاکھ 81 ہزار 893 روپے ہوگیا ہے.
اسج طرح عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاو 78 ڈالر اضافے سے 3118 ڈالر فی اونس ہے۔