کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان


امریکی صدر کے اقدام کے بعد کینیڈا نے امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تجارتی پالیسی دنیا کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہی ہے، اور یہ عالمی معیشت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کردے گی۔ دوسری جانب آئی ایم ایف کی سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیاواضح رہے کہ ٹیرف کے بعد ڈالر کمزور ہوا ہے اور امریکی اسٹاک مارکیٹ میں 2020 کے بعد سب سے بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، ایس اینڈ پی 500 اور ڈاؤ جونز میں جون 2020 کے بعد سب سے بڑی یومیہ کمی ریکارڈ کی گئی۔نیسڈیک 5.97 فیصد گر کر مارچ 2020 کے بعد سب سے بڑی یومیہ کمی پر بند ہوا، خبر ایجنسی کے مطابق ایس اینڈ پی 500 کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو 24 سو ارب ڈالر کم ہو گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ممبئی حملے کے ملزم کی انڈیا کو حوالگی: پاکستانی نژاد ملزم طہور رانا کا ان حملوں میں کیا کردار تھا؟

بلوچستان ہائیکورٹ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

جب سپین کے گاؤں پر حادثاتی طور پر چار جوہری بم آ گرے اور لگا ’جیسے دنیا ختم ہو گئی‘

بال گرنے کی عام وجوہات کیا ہیں اور کیا ہیئر ٹرانسپلانٹ ہی سب سے آسان حل ہے؟

ڈمپر، موٹر سائیکل کو روندتا ہوا چلا گیا۔۔ 10 بڑی گاڑیاں نذر آتش ! حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل بینک کا پاکستان فنانشل لٹریسی ویک2025 ء میں تعاون کرنےکا اعلان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ

دولہے کو اپنی شادی پر پیسے لٹانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنا دی

تاجروں کے بھیس میں چھپے سمگلر، پیسوں کا لالچ اور مافیا کا خوف: وہ ملک جہاں سے کیلوں کی برآمد کی آڑ میں دنیا کی 70 فیصد کوکین سمگل کی جاتی ہے

پرائیویٹ کمپنی ملازم کی ’کتے کی طرح چلنے اور بھوکنے‘ کی وائرل ویڈیو: ’ایک مینیجر نے بدلہ لینے کی نیت سے ویڈیو بنائی‘

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے.. 1 تولہ سونا مزید مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

خاتون ساتھی کی مدد سے عام شہریوں کو ’ہنی ٹریپ‘ کرنے کا الزام: اسلام آباد پولیس نے ڈولفن سکواڈ کے دو اہلکاروں کو ’رنگے ہاتھوں‘ کیسے گرفتار کیا؟

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ: ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھانے، جوابی ٹیرف نہ لگانے والے مُمالک کو رعایت دینے کا اعلان

عالمی معیشت کی سب سے بڑی طاقت بننے کی دوڑ: کیا ٹرمپ کی ’ٹیرف جنگ‘ کا اصل ہدف صرف چین ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟

کیا آپ دنیا کی سب سے پتلی عمارت میں موجود یہ فلیٹ خریدنا چاہیں گے؟ جانیں اس کی ہوش اڑا دینے والی قیمت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی