لاہور اسکولز کے اوقات پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے تبدیل


پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ تعلیم نے 56 سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، صبح 8 بجے اسکول آنے والے طلباء کو سوا سات بجے تک حاضری مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیاایک بجے چھٹی کرنے والے اسکولوں کو 12 بجے تک چھٹی کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچز کے دوران اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق طلباء، والدین اور عملے کی سہولت کے لیے اوقات کار تبدیل کئے گئے ہیں، یہ ہدایات صرف پی ایس ایل میچز کے شیڈول کے دوران قابل اطلاق رہیں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ٹیرف جنگ: پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟

سرکاری سکول کے طلبا کو مفت پڑھانے والے پولیس کانسٹیبل، ’بچوں کو خود اعتماد بنانا میرا مشن‘

نیو یارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گِر کر تباہ، پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک

’تِکہ بنانے میں تاخیر کیوں کی؟‘ مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے تِکہ فروش قتل

اہل فلسطین کی مدد کیلئے مسلمانوں پر جہاد فرض ہوچکا ہے، مفتی تقی عثمانی

پاکستان میں سولر ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات کے فقدان کے باعث ’صارفین کو مالی نقصان‘

ٹیرف میں ریلیف اور سرمایہ کاری کی امید، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ملٹری ٹرائل کے لیے آزادانہ فورم کیوں نہیں؟ جج آئینی بینچ

امریکی ٹیرف کے ترقی پذیر ملکوں پر برے اثرات مرتب ہوں گے: پاکستان

کپتان، پی ٹی آئی اور سرکار کا المیہ! اجمل جامی کا کالم

مسلم لیگ ن پنجاب میں گرفت مضبوط کرنے کے لیے کیا حکمت عملی اپنا رہی ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

لاہور پولیس نے تین کمپنیوں میں کروڑوں کی چوری کا سراغ کیسے لگایا؟

ایک سال پہلے اربوں روپے خسارے والی پی آئی اے منافع بخش کیسے بن گئی؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی