علی امین گنڈاپور وزیراعلی ہیں، انکے رابطے ہر سطح پر ہوتے ہیں، شیخ وقاص اکرم


سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہیں ،ان کے رابطے ہر سطح پر ہوتے ہیں۔ہم نیوز کے پروگرام  ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ہم قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کررہے ہیں، پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے ہم کسی سے بھی مذاکرات کرسکتے ہیں۔پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلانجن اکاؤنٹس کا بار بار بتایا جاتا ہےان کا ہم سے کوئی تعلق نہیں، پارٹی میں چھوٹے چھوٹے اختلافات ہیں، اختلافات کے حوالے سے میڈیا میں غلط خبریں رپورٹ ہو رہی ہیں، پارٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جس کے پاس سرپلس کیش ہے، وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا حکومت کو پیسے دینے ہیں۔وفاقی حکومت خیبر پختونخوا حکومت کو پیسے دے تاکہ وہ سی ٹی ڈی کو مضبو ط کرسکے، وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے اربوں روپےواپس کرے، جو سہولیات سی ٹی ڈی کو کے پی کے میں ملی ہیں وہ کسی اور صوبے میں نہیں ملیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی والوں کا لیڈر بین الاقوامی چور ہے، خواجہ آصف

پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 8 ہلاک

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اختر مینگل کی نظربندی کے احکامات، بی این پی کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بند کر دی

خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

بجلی کی قیمت کم کر کے وزیر اعظم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا: خواجہ آصف

شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی ہے: سپریم کورٹ

عورت کی شناخت اور قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے ، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہونگی ، سرکاری اسکیم کے تحت 90ہزار حجاج جائیں گے ، وزیر مذہبی امور

پنجاب میں 300 گرائونڈز ، اسپورٹس کمپلیکس اور جمینیزیم بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، مریم نواز

مشکل فیصلے کرکے ریاست کو بچایا ، آنیوالے دنوں خوشخبریاں آئینگی ، عطاء تارڑ

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

50 سے زیادہ ملکوں نے ٹرمپ کے ٹیرف پر بات چیت کے لیے رابطہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

’آئس ٹاور سے کھیت بچ گئے‘، گلگت بلتستان میں پانی کو محفوظ کرنے کا منفرد نظام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی