50 سے زیادہ ملکوں نے ٹرمپ کے ٹیرف پر بات چیت کے لیے رابطہ کیا ہے: امریکی عہدیدار


بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ’ریاست نے ہمیں کچلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مگر ہم سر جھکانے والے نہیں۔ یہ دھرنا ہر صورت جاری رہے گا اور اب ہم پورے بلوچستان کو مزاحمت کا مرکز بنائیں گے۔‘بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو انھیں حراست میں لے لیا جائے گا۔بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔اسرائیلی کی فوج نے 23 مارچ کو جنوبی غزہ میں 15 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے معاملے میں اپنے سپاہیوں کی غلطی کا اعتراف کیا ہے۔23 مارچ کو رفح کے نزدیک فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کی ایمبیولینسوں، اقوامِ متحدہ کی ایک گاڑی اور غزہ سول ڈیفنس کے ایک آگ بھجانے والے ٹرک پر مشتمل قافلے کو اسرائیلی فوج کی جانب سے نشانہ بنایا گیا تھا۔برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی دو اراکینِ پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے منع کرنے اور انھیں حراست میں لیے جانے پر اسرائیلی حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ 50 سے زیادہ ملکوں نے ٹرمپ کے ٹیرف پر بات چیت کے لیے رابطہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف

15 سال بعد پاکستان میں عالمی انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا گیا

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طورپر ابھرنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

منرلز انویسٹمنٹ فورم: ’سعودی عرب سمیت دنیا بھر کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں‘

15 سال بعد پاکستان میں عالمی انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام اختتام پذیر

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

معدنی وسائل نکالنے میں کامیاب ہوئے تو آئی ایم ایف کو گڈ بائے کہہ سکتے ہیں، وزیر اعظم

انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ، وزیر داخلہ

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹس کیس آئندہ دو سماعتوں پر مکمل کرنے کا عندیہ

چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت

کراچی: ہیوی ٹریفک کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

اسلام آباد میں خاتون کے قتل پر بھائی گرفتار: ’لاش کو بھینسوں کے باڑے میں دفن کیا گیا تھا‘

پاکستان معدنی ذخائر کی مدد سے قرضوں سے نجات حاصل کرسکتا ہے: وزیر اعظم

مندی کے بادل چھٹ گئے ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز

دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی