پی ٹی آئی دور میں ملک میں ہر طرف تباہی تھی، وزیر دفاع


وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے تحریک عدم اعتماد کےذریعے پی ٹی آئی سے اقتدار حاصل کیا۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اُس وقت ملک میں ہر طرف تباہی تھی، جون تک سیالکوٹ کھاریاں موٹروے شروع ہوجائے گی،سیالکوٹ میں رنگ روڈ زیر تعمیر ہے۔نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک بادانہوں نے کہا کہ نوازشریف جب بھی آئے گا ترقی کے دور کا آغاز ہوگا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان دہشتگردی کی زد میں ہیں، افواج پاکستان قربانیاں دے کر ملک کی حفاظت کررہی ہیں، میں بھی قید میں تھا لیکن اب تو ملاقاتیں اور پریس کانفرنسز ہو رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ امریکا کو کہتے تھے بیانات دے، اس نے بھی بیان نہیں دیا، نوبل پرائز کا انعام ملنے کا کہتے ہیں لیکن فلحال تو اس کو14سال قید ملی ہے۔ہمیں قید میں لنگر ملتا تھا، اسے ہر طرح کا کھانا میسر ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو کہتے تھے پیسے نہ بھیجیں، یہ چال بھی ان کی ناکام  ہوئی، ریکارڈ پیسہ باہر سے اس ملک میں آیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی والوں کا لیڈر بین الاقوامی چور ہے، خواجہ آصف

پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 8 ہلاک

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اختر مینگل کی نظربندی کے احکامات، بی این پی کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بند کر دی

خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

بجلی کی قیمت کم کر کے وزیر اعظم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا: خواجہ آصف

شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی ہے: سپریم کورٹ

عورت کی شناخت اور قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے ، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہونگی ، سرکاری اسکیم کے تحت 90ہزار حجاج جائیں گے ، وزیر مذہبی امور

پنجاب میں 300 گرائونڈز ، اسپورٹس کمپلیکس اور جمینیزیم بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، مریم نواز

مشکل فیصلے کرکے ریاست کو بچایا ، آنیوالے دنوں خوشخبریاں آئینگی ، عطاء تارڑ

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

50 سے زیادہ ملکوں نے ٹرمپ کے ٹیرف پر بات چیت کے لیے رابطہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

’آئس ٹاور سے کھیت بچ گئے‘، گلگت بلتستان میں پانی کو محفوظ کرنے کا منفرد نظام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی