وزیراعظم جلد ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے، عظمیٰ بخاری


پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی کو نہروں کے مسئلے پر وفاقی حکومت سے بات چیت کا مشورہ کر دیا۔پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کے معاملے پر سیاست ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ان سے لڑائی نہیں۔ بلاول بھٹو کی باتوں پر ردعمل نہیں دینا چاہتے، فنڈز لینے کیلئے وفاق سے بات کر سکتے ہیں تو پانی پر بھی کریں۔وزیر اطلاعات نے خوشخبری سنائی کہ وزیراعظم جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کریں گے جس سے عوام کو مزید فائدہ ہوگا ۔صوبائی وزیر نے اپنے مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جن کے آئی پی پیز اور بجلی کمپنیوں سے مفادات جڑے تھے وہ اب عوامی ریلیف کے اقدامات کو برداشت نہیں کر پا رہے۔وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھانہوں نے بتایا کہ رمضان کے دوران سہولت بازاروں میں عوام کو 1.11 ارب روپے کی بچت فراہم کی گئی جہاں مجموعی طور پر 3.57 ارب روپے کی خریداری ہوئی 28 ہزار شہریوں نے سہولت بازار سے 3 کروڑ روپے کا سامان فری ہوم ڈیلیوری کے ذریعے حاصل کیا اس کے علاوہ اگست تک 13 نئے سہولت بازار قائم کیے جائیں گے اور 69 کروڑ روپے کی لاگت سے موجودہ بازاروں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز جہاں عوامی مفاد دیکھیں گی وہاں نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے اور “سہولت آن دی گو” کے پائلٹ پروگرام کے تحت 14 مقامات پر موبائل سہولت مراکز قائم کیے جا رہے ہی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی والوں کا لیڈر بین الاقوامی چور ہے، خواجہ آصف

پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 8 ہلاک

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اختر مینگل کی نظربندی کے احکامات، بی این پی کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بند کر دی

خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

بجلی کی قیمت کم کر کے وزیر اعظم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا: خواجہ آصف

شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی ہے: سپریم کورٹ

عورت کی شناخت اور قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے ، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہونگی ، سرکاری اسکیم کے تحت 90ہزار حجاج جائیں گے ، وزیر مذہبی امور

پنجاب میں 300 گرائونڈز ، اسپورٹس کمپلیکس اور جمینیزیم بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، مریم نواز

مشکل فیصلے کرکے ریاست کو بچایا ، آنیوالے دنوں خوشخبریاں آئینگی ، عطاء تارڑ

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

50 سے زیادہ ملکوں نے ٹرمپ کے ٹیرف پر بات چیت کے لیے رابطہ کیا ہے: امریکی عہدیدار

’آئس ٹاور سے کھیت بچ گئے‘، گلگت بلتستان میں پانی کو محفوظ کرنے کا منفرد نظام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی