پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 8 ہلاک


پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 5 اور 6 اپریل کی رات خوارج کے ایک گروپ نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرکے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک اور 4 زخمی کردیئے۔ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان بارہا افغان عبوری حکومت کو اپنی طرف موثر بارڈر مینجمنٹ کا کہتا آ رہا ہے، امید ہے افغان عبوری حکومت اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پورے کرے گی، توقع ہے افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں کرنے دے گی۔کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکآئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید خوارج کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز سرحدوں کے تحفظ اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ڈمپر، موٹر سائیکل کو روندتا ہوا چلا گیا۔۔ 10 بڑی گاڑیاں نذر آتش ! حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل بینک کا پاکستان فنانشل لٹریسی ویک2025 ء میں تعاون کرنےکا اعلان

تاجروں کے بھیس میں چھپے سمگلر، پیسوں کا لالچ اور مافیا کا خوف: وہ ملک جہاں سے کیلوں کی برآمد کی آڑ میں دنیا کی 70 فیصد کوکین سمگل کی جاتی ہے

پرائیویٹ کمپنی ملازم کی ’کتے کی طرح چلنے اور بھوکنے‘ کی وائرل ویڈیو: ’ایک مینیجر نے بدلہ لینے کی نیت سے ویڈیو بنائی‘

خاتون ساتھی کی مدد سے عام شہریوں کو ’ہنی ٹریپ‘ کرنے کا الزام: اسلام آباد پولیس نے ڈولفن سکواڈ کے دو اہلکاروں کو ’رنگے ہاتھوں‘ کیسے گرفتار کیا؟

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ: ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھانے، جوابی ٹیرف نہ لگانے والے مُمالک کو رعایت دینے کا اعلان

عالمی معیشت کی سب سے بڑی طاقت بننے کی دوڑ: کیا ٹرمپ کی ’ٹیرف جنگ‘ کا اصل ہدف صرف چین ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟

کیا آپ دنیا کی سب سے پتلی عمارت میں موجود یہ فلیٹ خریدنا چاہیں گے؟ جانیں اس کی ہوش اڑا دینے والی قیمت

’ایک کلو پنیر کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے‘: گدھی کے دودھ سے تیار یہ پنیر اتنا مہنگا کیوں؟

چین کا امریکہ سے درآمد ہونے والی تمام اشیا پر 84 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

ٹائٹینک کیسے تباہ ہوا؟ ڈیجیٹل سکین سے بحری جہاز کے آخری چند گھنٹوں کی ممکنہ کہانی سامنے آ گئی

سندھ میں ’کے ایف سی‘ برانچز پر حملے: تین مقدمات درج، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 24 ملزمان گرفتار

بھیک مانگنے والا بچے کو بھی نہ بخشا۔۔ ٹریلر کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ! پولیس نے کیا بتایا؟

پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات اور نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی