وزیرستان: افغانستان سے دراندازی کی کوشش پر 8 دہشت گرد ہلاک


پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پانچ اور چھ اپریل کی درمیانی رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں کا ایک گروپ افغانستان سے بارڈ کراس کرکے پاکستان میں داخل ہونے کوشش کی جس کوسکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ’خوارج‘ کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادی  اور فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج مارے گئے۔بیان کے مطابق فائرنگ سے چار دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان افغانستان کی عبوری حکومت پر مسلسل زور دیتا رہا ہے کہ وہ اپنی طرف بارڈر منیجمنٹ کو موثر بنائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق توقع ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت اپنی ذمہ داریوں کو پوری کرے گی اور خوارج کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کو استعمال کرنے نہیں دے گی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کے امکان پر کمبنگ آپریشن کی جا رہی ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فوج ملکی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور ملک سے دہشت گردی کی عفریت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ٹیرف جنگ: پاکستان میں آن لائن کاروبار کرنے والے کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟

سرکاری سکول کے طلبا کو مفت پڑھانے والے پولیس کانسٹیبل، ’بچوں کو خود اعتماد بنانا میرا مشن‘

نیو یارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گِر کر تباہ، پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک

’تِکہ بنانے میں تاخیر کیوں کی؟‘ مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے تِکہ فروش قتل

اہل فلسطین کی مدد کیلئے مسلمانوں پر جہاد فرض ہوچکا ہے، مفتی تقی عثمانی

پاکستان میں سولر ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات کے فقدان کے باعث ’صارفین کو مالی نقصان‘

ٹیرف میں ریلیف اور سرمایہ کاری کی امید، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ملٹری ٹرائل کے لیے آزادانہ فورم کیوں نہیں؟ جج آئینی بینچ

امریکی ٹیرف کے ترقی پذیر ملکوں پر برے اثرات مرتب ہوں گے: پاکستان

کپتان، پی ٹی آئی اور سرکار کا المیہ! اجمل جامی کا کالم

مسلم لیگ ن پنجاب میں گرفت مضبوط کرنے کے لیے کیا حکمت عملی اپنا رہی ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

لاہور پولیس نے تین کمپنیوں میں کروڑوں کی چوری کا سراغ کیسے لگایا؟

ایک سال پہلے اربوں روپے خسارے والی پی آئی اے منافع بخش کیسے بن گئی؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی