اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا


حکومت اورایس آئی ایف سی کی مشترکہ کوششیں، معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا، ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی اورپالیسیز پرسیشن ہوں گے۔بائنانس کے بانی کی پاکستان کرپٹو کونسل میں شمولیتوزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف سیدعاصم منیرفورم میں خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے، فورم میں امریکا، چین، سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے وفودشرکت کریں گے۔ایرک مائرکی سربراہی میں اعلیٰ سطح کاامریکی وفدانوسٹمنٹ فورم میں شرکت کرے گا، چین جیالوجیکل سروے کاوفدفورم میں شرکت کے لیے اسلام آبادپہنچ گیا۔سعودی وزارت معدنی وسائل کے ڈائریکٹرآ ف مائننگ انوسٹمنٹ، سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ، سعودی گولڈ ریفائنری کے حکام اسلا م آباد پہنچ گئے، یورپ، ایشیا کے متعددممالک کے علاوہ روس، ترکیہ کے وفودبھی شرکت کرینگے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عوام تیاری کرلیں۔۔ ملک کے کون سے علاقوں میں بارش ہونے والی ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

جنگ بندی پر غورکر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائیگی، امریکی صدر

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

امریکا اور چین آمنے سامنے ، ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

کنگنا رناوت نے مداح کے تحفےکو فضول ٹرافیز سے بہتر قرار دیدیا

امریکا، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

امریکہ کی ایران سے ممکنہ جوہری ڈیل پر براہ راست مذاکرات کی تصدیق: ’اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو ایران کے لیے بہت بُرا ہو گا‘

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاملے پر براہِ راست مذاکرات سنیچر کو ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

کیمیکل سے جلانا، بجلی کے جھٹکے، کُتے چھوڑنا اور جنسی عمل پر مجبور کرنا: فلسطینی قیدیوں پر بدنام اسرائیلی جیلوں میں کیا بیتی؟

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز

ایران کیساتھ ایٹمی پروگرام پرمذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ

ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی