کنگنا رناوت نے مداح کے تحفےکو فضول ٹرافیز سے بہتر قرار دیدیا


بالی ووڈ اداکارہ و بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے فینز کی جانب سے ملنے والے تحفے کو ٹرافینز سے بہتر قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ کنگنا رناوت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے مداح کی جانب سے موصول ہونے والے تحفے کا ذکر کیا جو انہیں فلم ایمرجنسی دیکھے جانے کے بعد ملا۔معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درجانسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے ملنے والے خط کی جھلک دکھائی جو انہیں جے شری رام کونسل کے ڈائریکٹر ایل این نیتھیاننتھم کی طرف سے موصول ہوا۔خط میں ایک حصے میں لکھا تھاکہ، میں نے حال ہی میں آپ کی فلم ایمرجنسی دیکھی اورمیں یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں واقعی متاثر ہوا۔اس خط کو شیئرکرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کیپشن میں لکھا کہ یہ کمال ہے، مجھے ایمرجنسی بنانے کے لیے ایک شاندارساڑھی ملی جو بے فائدہ ٹرافیز کے مقابلے میں یہ کہیں بہتر ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری سے سینکڑوں گاڑیوں سمیت املاک کو نقصان: ’ایسا لگ رہا تھا جیسے آسمان سے گولے برس رہے ہوں‘

وہ سبزیاں اور پھل جن کے چھلکے پھینک کر آپ غلطی کر رہے ہیں

ہارورڈ یونیورسٹی 2.2 ارب ڈالر کی کٹوتی سمیت صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہے؟

سستے پیٹرول کی جگہ نئی سڑک کا وعدہ: ’موٹروے بنے گی نہ ہی عوام کو فائدہ مل سکا‘

انڈیا کی جانب سے بنگلہ دیش کو دی گئی تجارتی راہداری کی سہولت کی واپسی: کیا یہ سیاسی محاذ آرائی کے بعد ایک تجارتی جنگ کی ابتدا ہے؟

چینی کارخانوں میں سستی مصنوعات کے بڑے ڈھیر، مگر چین کی کمپنیاں پریشان: ’امریکی بڑے چالاک ہیں‘

چین کی فیکٹریوں میں سستی ترین مصنوعات کے بڑے ڈھیر، مگر چینی کمپنیاں پریشان: ’امریکی بڑے چالاک ہیں‘

آئی پی ایل میں رنز کے انبار کے بعد بیٹ چیک کرنے کا فیصلہ: ’اب اس کھیل کو کرکٹ نہیں صرف بلے بازی کہنا چاہیے‘

’المن‘: من و سلویٰ کی یاد دلاتا وہ صحت بخش قدرتی رس جس کا تذکرہ بائبل میں بھی ملتا ہے

لاکھوں افغان پناہ گزینوں کو پاکستان بدر کرنے کی چار ممکنہ وجوہات کیا ہیں

سونے کے ذخائر، قیمتی پتھر اور دھاتیں: پاکستان میں ’کھربوں ڈالرز‘ کی معدنیات کہاں پائی جاتی ہیں اور ان سے فائدہ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟

کوہلی، ملائیکا سمیت بھارت کی مشہور شخصیات کالے رنگ کا پانی کیوں پیتی ہیں؟ جانیں اس کی دلچسپ خصوصیات اور قیمت

آئی پی ایل میں رنز کے انبار کے بیچ بلے بازوں کے بیٹ چیک کرنے کا فیصلہ: ’اب اس کھیل کو کرکٹ نہیں بیٹنگ کہنا چاہیے‘

کیلا بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں کیسے مدد کرتا ہے اور روزانہ کتنے کیلے کھانے چاہئیں؟ نئی تحقیق

120 کروڑ کا گھر اور 12 قیمتی گاڑیاں۔۔ ریکھا اور جیا بچن میں سے زیادہ امیر کون ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی