120 کروڑ کا گھر اور 12 قیمتی گاڑیاں۔۔ ریکھا اور جیا بچن میں سے زیادہ امیر کون ہے؟


بالی وڈ کی سب سے مشہور مثلث—ریکھا، جیا، اور امیتابھ—جہاں عشق، سکوت اور بےخبری کا کھیل برسوں سے چلتا آیا، وہیں ایک اور "ٹری اینگل" بھی ہے جو کم دلچسپ نہیں: دولت، بنگلے اور جائیداد کی جنگ! اب ذرا نظر ڈالیں ان دو حسیناؤں کے مالیاتی میدان پر۔ ایک طرف ریکھا ہیں—سدا بہار، خاموش، پراسرار، جنہوں نے 200 سے زائد فلموں میں جلوہ بکھیر کر بالی وڈ کو اپنے نام کر لیا۔ وہ اب پردے پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں، لیکن ان کا دبدبہ اور چمک اب بھی چودھویں کے چاند جیسی ہے۔ ممبئی کے پوش علاقے میں ان کا ’بسیرا‘ نامی بنگلہ کسی محل سے کم نہیں، جس کی قیمت ہی 100 کروڑ بھارتی روپے ہے۔ مجموعی اثاثے؟ تقریباً 332 کروڑ! اور ایک فلم کا معاوضہ؟ جی ہاں، 13 سے 14 کروڑ! View this post on Instagram A post shared by Sewamo (@sewamomag) دوسری طرف ہیں جیا بچن، جو صرف امیتابھ کی ہمسفر نہیں بلکہ خود ایک سینئر اداکارہ اور پارلیمنٹ کی طاقتور آواز بھی ہیں۔ جلسہ نامی ان کا بنگلہ 120 کروڑ کا ہے، 12 لگژری کاریں ان کی گیراج کی زینت، اور جیولری کا وہ خزانہ جس کا اندازہ صرف ان کے انتخابی حلف نامے سے لگایا جا سکتا ہے—68 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثے، صرف اُن کے اپنے نام! View this post on Instagram A post shared by tech travel explainer (@tech_travel_explainer) لیکن ٹھہریے، کھیل یہیں ختم نہیں ہوتا۔ جب اس کنگنی میں امیتابھ بچن جیسے شہنشاہ کی موجودگی ہو، تو حساب کتاب یکطرفہ کیسے ہو سکتا ہے؟ بچن خاندان کے مجموعی اثاثے 1001 کروڑ کے آس پاس بتائے گئے ہیں۔ یعنی اگر جوڑ کی بات کی جائے، تو جیا بچن اکیلے میدان میں شاید پیچھے ہوں، لیکن جب امیتابھ کے ساتھ قدم سے قدم ملاتی ہیں تو ریکھا بھی پیچھے رہ جاتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’سرداروں نے کہا یہ تو شاہد پُتر ہے‘: پاکستان میں ایک پولیس اہلکار نے سکھ یاتریوں کے دل جیت لیے

’سرداروں نے کہا یہ تو شاہد پُتر ہے‘: پاکستان میں ایک پولیس کانسٹیبل نے سکھ یاتریوں کے دل جیت لیے

جوتے گھر سے باہر اتارنے کی آسان عادت جو آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتی ہے

کراچی میں مظاہرین کے تشدد سے ایک احمدی شہری ہلاک: پولیس

60 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کا حج خطرے میں، آرگنائزرز کے ’لاکھوں ریال ڈوب سکتے ہیں‘

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری دوبارہ کب ہو سکتی ہے؟ مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا

’افغانستان میں اصل طاقت‘: روس اب طالبان کو دہشتگرد تنظیم کیوں نہیں سمجھتا؟

ڈھاکہ ایئرپورٹ کے قریب اُس خفیہ جیل کی دریافت کی کہانی جہاں حسینہ واجد کے ناقد ’لاپتہ افراد‘ کو رکھا جاتا تھا

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

’حق دو یا آزادی دو‘: ’مائنز اینڈ منرلز بل‘ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے ’سخت موقف‘ کی وجہ کیا ہے؟

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا؟

1971 پر معافی، 4 ارب ڈالر اور ’پاکستانیوں‘ کی واپسی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات میں کیا ہوا؟

اپنی گاڑیوں اور سولر پینل کو ژالہ باری سے کیسے محفوظ رکھیں؟ مفید مشورے جن سے لاکھوں روپے برباد ہونے سے بچ سکتے ہیں

حضرت موسیٰ، فرعون کی شکست اور لاش محفوظ کیے جانے کا قصہ اسلام اور دیگر مذاہب میں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی