بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے


راولپنڈی، بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن اورملاقاتیوں کی لسٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف  سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی لسٹ اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کو بھجوا دی ہے۔جیل میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستآج ملاقات کرنے والوں میں سلمان اکرم راجہ، نیازاللہ نیازی، مشال یوسفزئی، مبشر نسوانہ، مبشر رحمان اورچودھری ظہیرعباس کے نام  لسٹ میں شامل ہیں۔خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکرٹری داخلہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور چیف کمشنراسلام آباد کو فریق بنایا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جنگ بندی پر غورکر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائیگی، امریکی صدر

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

امریکا اور چین آمنے سامنے ، ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

کنگنا رناوت نے مداح کے تحفےکو فضول ٹرافیز سے بہتر قرار دیدیا

امریکا، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

امریکہ کی ایران سے ممکنہ جوہری ڈیل پر براہ راست مذاکرات کی تصدیق: ’اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو ایران کے لیے بہت بُرا ہو گا‘

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاملے پر براہِ راست مذاکرات سنیچر کو ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

کیمیکل سے جلانا، بجلی کے جھٹکے، کُتے چھوڑنا اور جنسی عمل پر مجبور کرنا: فلسطینی قیدیوں پر بدنام اسرائیلی جیلوں میں کیا بیتی؟

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز

ایران کیساتھ ایٹمی پروگرام پرمذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ

ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی