مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری


ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن تو بدستور برقرار ہے لیکن اس ہفتے شیاؤمی کے پوکو ایف 7 الٹرا نے بھی دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں موٹرولا نے انٹری لی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 جبکہ دوسرے نمبر پر شیاؤمی پوکو ایف 7 الٹرا موجود ہے۔سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے، موٹورولا ایج 60 فیوژن چوتھے (نئی انٹری)، شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو پانچویں اور شیاؤمی پوکو ایف 7 پرو چھٹے نمبرپر ہیں۔سام سنگ گلیکسی اے 36 ساتویں، ایپل آئی فون 16 پرو میکس آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 55 نویں اور 10 ویں نمبر پر انفنکس نوٹ 50 پرو + براجمان ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ونڈوز 11 میں بڑی تبدیلی نے تہلکہ مچا دیا

ایکس (ٹوئٹر) میں بہت جلد ایک اور بڑی تبدیلی متوقع

ٹوٹی ونڈ سکرینز، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں اور ایڈوانس بکنگ: اسلام آباد میں ژالہ باری سے تباہ گاڑیوں کے متاثرین کو کن مشکلات کا سامنا رہا؟

چیٹ جی پی ٹی نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

ناریل میں پانی کیسے بھرتا ہے؟ جانیے قدرت کے اس معجزے کا راز

سائنسدانوں کو ایک اور سیارے پر زندگی کے آثار مل گئے

کے ٹو 18 بی: کائنات کا وہ دُور دراز سیارہ جہاں ’زندگی کے آثار‘ موجود ہیں

’ڈاکٹر ہارون اور نامردی کا علاج‘

انسٹاگرام خریدنے کی اصل وجہ کیا تھی،مارک زکربرگ نے سب بتا دیا

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی،گوگل میپس کو ٹکر دینے کیلئے تیار

اینڈرائیڈ صارفین کے لئے بڑی خبر، جدید فیچر کا اضافہ

آئی ٹی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم اقدامات کا اعلان کردیا

وہ سبزیاں اور پھل جن کے چھلکے پھینک کر آپ غلطی کر رہے ہیں

آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں حکومت کے بڑے اقدامات کا اعلان

الیکٹرک وہیکلز سے متعلق شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی