مارٹن ڈاؤ نے مصنوعی ذہانت کی انقالبی طاقت کو اجاگر کرنے کیلئے ٹیک ڈے کا انعقاد کیا


کراچی، 10 اپریل 2025ء : پاکستان کے چھٹے بڑے ادویہ ساز گروپ مارٹن ڈاؤ گروپ نے مصنوعی ذہانت )اے آئی( کی تبدیلی کی صالحیت کو اجاگر کرنے کے لیے اے آئی ایم )مارٹن ڈاؤ کے لیے مصنوعی ذہانت( کے عنوان سے ساالنہ ٹیک ڈے کا انعقاد کی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہال ایونٹ تھا جہاںSAP ، سیلز فورس، مائیکرو سافٹ اور PwC کے ماہرین نے بہترین آپریشنل کارکردگی، صارفین کی خدمات میں اضافہ، پیداواری صالحیت بڑھانے اور فن ٹیک کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر اپنے خیاالت کا اظہار کیا۔ فورم میں AI ethical اور سکیورٹی خدشات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ ایونٹ کا ایک نمایاں پہلو CXO پینل ڈسکشن تھا، جس میں کاروباری تبدیلی کے لیے AI کو اپنانے پر سیرحاصل گفتگو کی گئی۔ تقریب میں مارٹن ڈاؤ کے گروپ چیف انفارمیشن آفیسر اجالل جعفری نے گروپ کا AI روڈ میپ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مارٹن ڈاؤ میں ہم مصنوعی ذہانت کو مثبت اور بامعنی تبدیلی کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ اپنے AI روڈ میپ اور آج کے ٹیک ڈے کے ساتھ ہم ایک اسمارٹ اور تیز رفتار مستقبل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں، جہاں ٹیکنالوجی بہتر فیصلوں اور مستحکم نتائج کے حصول میں مددگار ہوگی، جس کے صنعت پر دیرپا اثرات مرتب ہوں گے۔ ہم ایک جامع نقطہ نظر پر یقین رکھتے ہیں۔ اسی لیے مارٹن ڈاؤ نے اس فورم کا انعقاد کیا ہے تاکہ تمام اہم شراکت دار مل کر مستقبل کی تشکیل کرسکیں۔ Integration اور'' Rise with SAP'' ساتھ کے TallyMarks Consulting (TMC) نے ڈاؤ مارٹن Expertsکے ساتھ کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ Salesforce) CRM (کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں )ایم او یو( پر دستخط کیے۔ یہ معاہدے تکنیکی جدت اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔ مارٹن ڈاؤ پاکستان کے ادویہ ساز شعبے میں بامقصد ترقی کے لیے جدت طرازی، اسٹریٹجک شراکت داری اور مستقبل سے ہم آہنگ ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ذریعے بامعنی پیش رفت کے لیے پُرعزم ہے۔ صحت کی سہولتوں کی فراہمی اور آپریشنل کارکردگی کو بہتر بنانے کے وژن کے تحت کمپنی صنعت کے لیے ایک زیادہ اسمارٹ اور پائیدار مستقبل کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جوتے گھر سے باہر اتارنے کی آسان عادت جو آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتی ہے

کراچی میں مظاہرین کے تشدد سے ایک احمدی شہری ہلاک: پولیس

60 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کا حج خطرے میں، آرگنائزرز کے ’لاکھوں ریال ڈوب سکتے ہیں‘

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری دوبارہ کب ہو سکتی ہے؟ مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا

’افغانستان میں اصل طاقت‘: روس اب طالبان کو دہشتگرد تنظیم کیوں نہیں سمجھتا؟

ڈھاکہ ایئرپورٹ کے قریب اُس خفیہ جیل کی دریافت کی کہانی جہاں حسینہ واجد کے ناقد ’لاپتہ افراد‘ کو رکھا جاتا تھا

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

’حق دو یا آزادی دو‘: ’مائنز اینڈ منرلز بل‘ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے ’سخت موقف‘ کی وجہ کیا ہے؟

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا؟

1971 پر معافی، 4 ارب ڈالر اور ’پاکستانیوں‘ کی واپسی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات میں کیا ہوا؟

اپنی گاڑیوں اور سولر پینل کو ژالہ باری سے کیسے محفوظ رکھیں؟ مفید مشورے جن سے لاکھوں روپے برباد ہونے سے بچ سکتے ہیں

حضرت موسیٰ، فرعون کی شکست اور لاش محفوظ کیے جانے کا قصہ اسلام اور دیگر مذاہب میں

’تم دنیا سے غائب ہو جاؤ گے‘: ڈھاکہ کا خفیہ عقوبت خانہ اور وہ ’لاپتہ افراد‘ جو رہائی کے بعد بھی خوف کا شکار ہیں

حماس نے اسرائیل کی جنگ بندی کی پیشکش کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی