کے الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں مسائل مقامی سطح پر حل کے مقابلے ایپک 2025 میں پروجیکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔


کراچی: بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے شعبے میں مسائل کو مقامی سطح پر حل کرنے کے لئے کے الیکٹرک نے انرجی پروگریس اینڈ انوویشن چیلنج (ایپک) 2025 میں منصوبوں کے جمع کرانے کی تاریخ میں 18 اپریل تک کردی۔ ایپک 2025 کا مقصد بجلی کی کے شعبے میں موجود مسائل کا نہ صرف مقامی سطح پر حل تلاش کرنا ہے بلکہ اس حل کے لئے درکار آلات کو بھی مقامی سطح پر تیار کرنا ہے۔ کے۔الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو او مونِس علوی نے ایپک کے بارے میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایپک 2025 کو پاکستان کے توانائی کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کا زریعہ بنا چاہتے ہیں۔ پاکستان قوم بہت باصلاحیت ہے۔ توانائی کے شعبے میں مسائل کے پائیدار حل کے لئے اس پلیٹ فارم کر زریعے بہت سے نئے رجحانات سامنے آسکتے ہیں۔ ایپک میں سائسندانوں، محقیقین، طلبہ اساتذہ، اسٹارٹس اپس اور کاوباری اداروں کو بجلی کے شعبے کے مختلف مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے منصوبے پیش کرنے کا کہا گیا ہے۔ جس میں ایسے آلات تیار کرنا جس میں لوڈ شیڈنگ کو پی ایم ٹی کی سطح پر کیا جاسکے اور اس آلے میں چھیڑ چھاڑ ممکن نہ ہو۔ اس کے علاوہ پاور یوٹیلٹی کے زیر استعمال فلیٹ کی نگرانی اور موثر استعمال کا نظام وضع کرنا، توانائی کی چوری کا فوری پتہ لگانا، مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے توانائی کی طلب و رسد کے حوالے سے پیش گوئی کرنا، ٹرانسفارمر میں ممکنہ خرابی کا بروقت یا قبل از وقت پتہ لگانا، ایسا بیٹری اسٹوریج طریقہ کار وضع کرنا جو کہ گرڈ کی سطح پر استعمال ہوسکے، ٹرانسمیشن لائینوں کی اسمارٹ مانیٹرنگ، زیر زمین بجلی کے تاروں کی صحت کی جانچ کے علاوہ موجد اپنے طور پر کسی بھی مسئلے کا حل سے متعلق منصوبہ جمع کراسکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جوتے گھر سے باہر اتارنے کی آسان عادت جو آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتی ہے

کراچی میں مظاہرین کے تشدد سے ایک احمدی شہری ہلاک: پولیس

60 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کا حج خطرے میں، آرگنائزرز کے ’لاکھوں ریال ڈوب سکتے ہیں‘

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری دوبارہ کب ہو سکتی ہے؟ مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا

’افغانستان میں اصل طاقت‘: روس اب طالبان کو دہشتگرد تنظیم کیوں نہیں سمجھتا؟

ڈھاکہ ایئرپورٹ کے قریب اُس خفیہ جیل کی دریافت کی کہانی جہاں حسینہ واجد کے ناقد ’لاپتہ افراد‘ کو رکھا جاتا تھا

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

’حق دو یا آزادی دو‘: ’مائنز اینڈ منرلز بل‘ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے ’سخت موقف‘ کی وجہ کیا ہے؟

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا؟

1971 پر معافی، 4 ارب ڈالر اور ’پاکستانیوں‘ کی واپسی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات میں کیا ہوا؟

اپنی گاڑیوں اور سولر پینل کو ژالہ باری سے کیسے محفوظ رکھیں؟ مفید مشورے جن سے لاکھوں روپے برباد ہونے سے بچ سکتے ہیں

حضرت موسیٰ، فرعون کی شکست اور لاش محفوظ کیے جانے کا قصہ اسلام اور دیگر مذاہب میں

’تم دنیا سے غائب ہو جاؤ گے‘: ڈھاکہ کا خفیہ عقوبت خانہ اور وہ ’لاپتہ افراد‘ جو رہائی کے بعد بھی خوف کا شکار ہیں

حماس نے اسرائیل کی جنگ بندی کی پیشکش کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی