
حماس کا کہنا ہے کہ وہ ثالثوں کی جانب سے موصول ہونے والے نئے غزہ جنگ بندی معاہدے کا بغور جائزہ لے رہی ہےمستقبل کے کسی بھی معاہدے کے لیے 'مستقل جنگ بندی' اور غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا ضروری ہے: حماسبلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے جبری انخلا کو روکا جائےبی این پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے ہارڈ سٹیٹ پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا حماس کا اسرائیلی جنگ بندی کی تجویز پر غور، جلد از جلد جواب دینے کا وعدہ