ضمنی انتخاب کے لیے حلقہ این اے 213 میں پولنگ شروع


حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی۔ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر وقفے کےپولنگ کا عمل جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشن کی سیکیورٹی کے لیے 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، وزارت داخلہ کی جانب سے حلقے میں رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔این اے 213 کی نشست نواب یوسف تالپور کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔حلقے میں پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 498 ہے، 98 خواتین پولنگ اسٹیشن بھی شامل ہیں، 269 کو حساس اور 91 کو انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔ این اے213 کی نشست پر 18 امیدوار مد مقابل ہیں، پی پی کی صبا تالپور اور حزب اختلاف کے مشترکہ امیدوار لال مالھی میں مقابلہ ہے۔حلقے میں ووٹرز کی کل تعداد 6 لاکھ 8 ہزار 997 ہے، حلقے میں 2 لاکھ 87 ہزار 311 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

نہری منصوبے کی واپسی نہ ہونے پر بلاول بھٹو کا حکومت سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ

بلاول بھٹو کا حکومت سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ

کورنگی کریک میں گیس کا اخراج، صحت کے لیے کس حد تک خطرناک؟

کورنگی کریک میں نکلنے والی گیس کِس حد تک صحت کو متاثر کر سکتی ہے؟

وزارتوں کو لات مارتے ہیں، کینالز کی مخالفت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: بلاول بھٹو زرداری

ہمیں وزارتیں نہیں چاہییں، کینالز ہم سب کو پیاسا مروانے کا منصوبہ ہے: بلاول بھٹو زرادری

ہنزہ کے نابینا شہری کا قرآن کا معدومی کے خطرے سے دوچار وخی زبان میں ترجمہ

’سرداروں نے کہا یہ تو شاہد پُتر ہے‘: پاکستان میں ایک پولیس اہلکار نے سکھ یاتریوں کے دل جیت لیے

بنگلہ دیش کے ساتھ تصفیہ طلب امور پر بات چیت ہوئی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

سوات: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک

’سرداروں نے کہا یہ تو شاہد پُتر ہے‘: پاکستان میں ایک پولیس کانسٹیبل نے سکھ یاتریوں کے دل جیت لیے

ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کا چنگ چی رکشہ فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ

’ماں نے کہا تھا پاکستان جا کر راستہ ڈھونڈو لیکن یہاں تو گرفتاری کا خطرہ ہے‘

افغان شہریوں سمیت غیرملکیوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوگی: وزیرِ مملکت طلال چوہدری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی