سائنسدانوں نے اڑنے والا وائرلیس روبوٹ تیار کر لیا


سائنسدانوں نے 1 سینٹی میٹر سے چھوٹا اڑنے والا وائرلیس روبوٹ تیار کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شہد کے مکھی سے متاثر ہو کر یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا برکلے میں سائنسدانوں نے انتہائی چھوٹا روبوٹ تیار کیا ہے۔ یہ روبوٹ ایک چھوٹے پروپیلر کی طرح یعنی ہوائی جہاز کے پنکھوں کی طرح نظر آتا ہے۔روبوٹ کے فیچرز کے حوالے سے بتاتے ہوئے یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا برکلے کے مکینکل یونی ورسٹی کے پروفیسر لیوی لین نے کہا ہے کہ یہ روبوٹ جو اڑ سکتا ہے، اس کو بغیر تار کے کنٹرول کیا جا سکتا ہے، ایک ہیلی کاپٹر کی طرح ہوا میں معلق رہ سکتا ہے، اپنی سمت بدل سکتا ہے اور چھوٹے اہداف کو نشانہ بھی بنا سکتا ہے، غرض اس سائز کے دوسرے روبوٹ ایسا کچھ نہیں کر سکتے۔1 سینٹی میٹر سے چھوٹا یہ روبوٹ صرف 21 ملی گرام کے وزن کا حامل ہے۔ اس چھوٹے روبوٹ میں توانائی کے لیے ایک بیٹری کی ضرورت ہوتی ہے۔اس روبوٹ میں پرزے اور آلے فٹ کرنا یقیناً ایک چیلنج تھا جسے برکلے کی ٹیم نے پورا کیا۔ اس کی پرواز میں رہنمائی کے لیے ایکسٹرنل میگنیٹک فیلڈ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ژالہ باری کے دوران سولر پینلز کو بچانے کے طریقے

انڈیا کا وہ علاقہ جہاں لوگوں کے بالوں کے بعد ناخن بھی ٹوٹ کر جھڑنے لگے، آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

آہستہ آہستہ اور خاموشی سے کھانے میں چُھپے صحت کے راز

آندھیاں، فلیش فلڈ اور گیند جتنے بڑے اولے: کیا ایپس بہتر پیش گوئی کرکے ہمیں محکمہ موسمیات سے پہلے خبردار کر سکتی ہیں؟

پی ٹی اے نے تین کمپنیوں کو وی پی این سروسز کے کلاس لائسنس جاری کر دیے

ٹک ٹاک میں بہترین فیچرکا اضافہ

چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں بد صورت ترین فونزمنظرعام

جانوروں کی قیمتی اقسام جو ختم ہو رہی ہیں، مگر کیوں؟

جوتے گھر سے باہر اتارنے کی آسان عادت جو آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتی ہے

فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، پیسے کمانے کا آسان طریقہ متعارف

سائنسدانوں نے اڑنے والا وائرلیس روبوٹ تیار کر لیا

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا

چِپس کی جنگ اور ٹرمپ کی حکمت عملی: امریکہ جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایشیا کا مقابلہ کر پائے گا؟

حضرت موسیٰ، فرعون کی شکست اور لاش محفوظ کیے جانے کا قصہ اسلام اور دیگر مذاہب میں

ڈینٹ، ٹوٹے شیشے اور پارٹس کی دگنی قیمتیں۔۔ ژالہ باری سے تباہ گاڑیوں کے مالکان کو کیا کیا مشکلات جھیلنی پڑیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی