
موبائل فونز کی دنیا میں کچھ فونز کو "بدصورت ترین" کہنا تھوڑا مزاح پر مبنی ہوتا ہے ۔لیکن کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب، غیر متناسب قرار دیا ہے اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی انہیں ’بدصورت فونز‘ کی لسٹ میں شامل کیا ہے۔Nokia 7600 Motorola V 100Siemens Xelibri Series Vertu Signature Cobra Toshiba G450