
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہیمن میں فضائی حملوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ تیس کے قریب زخمی ہو گئے ہیںیوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ 'ایسٹر جنگ بندی' کے خاتمے کے محض چند گھنٹوں بعد روس نے ڈرونز کے ذریعے یوکرین کے کئی علاقوں پر حملے کیے ہیںغزہ میں طبی اہلکاروں کی ہلاکت 'آپریشنل غلط فہمی' کے باعث ہوئی : اسرائیلی فوج کی تحقیقاتپاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی مفاد میں کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے میانوالی اور مکڑوال میں کارروائی کے دوران 10 سے زیادہ شدت پسند ہلاک: پنجاب پولیس