سونے کی فی تولہ قیمت میں 8100 کا اضافہ۔۔ جانیں مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟


ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سونے کے نرخ آج اچانک 8100 روپے بڑھ گئے، جس کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 800 روپے پر جا پہنچی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، دس گرام سونے کی قیمت میں 6944 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ١٠ گرام سونا 3 لاکھ 6 ہزار 755 روپے کا ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر بھی سونے کی قدر میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 69 ڈالر بڑھ کر 3395 ڈالر ہو گئی ہے۔ سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں خریداروں کے لئے تو پریشان کن ہیں ہی مگر ماہرین کے مطابق عالمی اقتصادی صورتحال اور سرمایہ کاری کے رجحانات اس اضافے کی بڑی وجہ بن رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پر: جنوری سے اب تک 31 فیصد کا اضافہ

قرضِ جاں ڈرامے میں ریپ اور قتل کے مجرم کا ’سافٹ امیج‘: ’مجرم نادم ہو تو مارجن دینا پڑتا ہے‘

کیا مصنوعی ذہانت پاکستان میں برفانی تیندوے کو معدومیت سے بچا سکتی ہے؟

پاکستان میں انسداد پولیو مہم شروع: جنوبی وزیرستان میں پولیس ٹیم پر حملہ، لکی مروت میں بائیکاٹ کی کال

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار۔۔ 5 پاکستانی انتقال کر گئے ! افسوس ناک واقعہ کیسے پیش آیا؟

میانوالی اور مکڑوال میں کارروائی کے دوران 10 سے زیادہ شدت پسند ہلاک: پنجاب پولیس

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ، آٹو سیکٹر کی لیڈ

پویلین سے محمد اظہرالدین کا نام ہٹانے کا فیصلہ: ’دُعا کرتا ہوں کہ دنیا میں ایسا کسی بھی کرکٹر کے ساتھ نہ ہو‘

جب خوشاب میں پیدا ہونے والے خشونت سنگھ نے دوستوں کو یہ بتانے کی اجازت چاہی کہ ’نرگس میرے کمرے میں سوئی تھی‘

موبائل، ٹی وی سے دور اور ایک ساتھ مل بیٹھ کر کھانا ہمارے لیے کیوں فائدہ مند ہے؟

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8100 کا اضافہ۔۔ جانیں مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت اور آٹو فنانسنگ میں اضافہ: بینکوں سے قرض لے کر گاڑی خریدتے ہوئے کِن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

امریکہ میں ڈیزائن کردہ مگر ’میڈ اِن چائنا‘: ایپل کی طاقت سمجھی جانے والی عالمی سپلائی چین اِس کی کمزوری کیسے بنی؟

غزہ کے معاملے پر جماعت اسلامی کا 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی