پاکستان ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال کا چیمپئن بن گیا


پاکستان نے جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیت لیا۔ پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستانی ٹیم چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں ناقابل شکست رہی اور فائنل سمیت مسلسل 7 میچز میں کامیابی حاصل کی۔ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 11 ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا، گروپ اے کو گولڈ کپ ڈویژن کا درجہ دیا گیا۔ گروپ - اے میں ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ، بھارت جبکہ گروپ بی میں چائنیز تائپے، جاپان، کوریا، پاکستان، مالدیپ اور سعودی عرب کی ٹیمیں شامل تھیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کو ہرا کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

نانگا پربت سر کرنے کی کوشش کے دوران غیرملکی خاتون کوہ پیما ہلاک

پاکستان ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال کا چیمپئن بن گیا

حالیہ کشیدگی کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہاکی کا مقابلہ متوقع

ویمنز ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی

لیورپول کے معروف فٹ بالر سپین میں ایک ہولناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ: 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

فٹ بال: پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو دوصفرسے شکست دے دی

معروف پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں بھائی سمیت ہلاک

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: جاپان کو شکست، پاکستان کی فائنل تک رسائی

سعودی الہلال کلب کی تاریخی فتح، مانچسٹر سٹی کو ہرا کر کلب ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

ایشیا کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

اظہرمحمود کو عبوری ہیڈ کوچ مقررکرنے پرکامران اکمل آگ بگولہ

پاک بھارت ہاکی مقابلے: نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

پاک بھارت ہاکی مقابلے، نیوٹرل وینیو پر میچز کے انقعاد پر اتفاق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی