معرکہ حق میں بھارت کو شکست ۔۔ فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء، بلاول بھٹو کے لیے اعلیٰ اعزازات


ایوانِ صدر میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔ بھارت کے خلاف معرکہ حق میں شاندار قیادت اور جنگی حکمتِ عملی پر فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ہلالِ جرات جبکہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ صدرِ مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز سے بھی نوازا۔ وفاقی وزراء میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کو نشانِ امتیاز دیا گیا۔ اس کے علاوہ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی، احسن اقبال، شیری رحمان، فیصل سبزواری، مصدق ملک اور حنا ربانی کھر کو بھی سول اعزازات سے نوازا گیا۔ پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کو ’نشان امتیاز‘ سے نوازا گیا۔ یہ تقریب ملک کے دفاع اور قومی خدمات کے اعتراف میں ایک تاریخی موقع قرار دی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر۔۔ زرمبادلہ ذخائر تین گنا بڑھ گئے ! یومِ آزادی پر گورنر اسٹیٹ بینک کا خطاب

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو رہا ہے۔۔ جشنِ آزادی کی تقریب میں سرفراز بگٹی کا گمراہ کن عناصر کو دوٹوک پیغام

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ۔۔ 4 پولیس اہلکار شہید، 9 زخمی

ہوائی فائرنگ روکنے کے دعوے ہوا ہوئے ۔۔ کراچی میں جشن آزادی پر جاں بحق و زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی

’تاریخ کا بہترین سودا‘: 72 لاکھ ڈالر میں روس سے الاسکا کی خریداری جسے امریکہ میں ’احمقانہ‘ قرار دیا گیا

کیمسٹری آن ٹرائل: خاتون پروفیسر نے کیسے عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ انھوں نے اپنے شوہر کا قتل نہیں کیا

انڈین ایئرچیف کا پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ اور میڈیا پر بحث: ’چلیں انڈیا نے یہ تو مانا کہ 2019 میں کوئی ایف 16 طیارہ نہیں گرا تھا‘

’ووٹ چوری‘: انتخابی فہرستوں میں جعلی ووٹرز کی شمولیت اور اہل ووٹرز کے اخراج سے متعلق الزامات جنھوں نے انڈین سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

چہلم کے موقع پر کون سے راستے کھلے رہیں گے؟ ٹریفک پولیس نے متبادل پلان جاری کردیا

بچے ماں سے ملنے آئے تھے اور۔۔ کراچی، ڈیفنس کے گھر سے 2 بچوں کی لاشیں بر آمد ! تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات

معرکہ حق میں بھارت کو شکست ۔۔ فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء، بلاول بھٹو کے لیے اعلیٰ اعزازات

عرب لیگ کی نتن یاہو کے گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان کی مذمت: ’ایسے بیانات توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں‘

حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر سیکیورٹی پلان جاری۔۔ مرکزی جلوس کے روٹس بند

بٹ کوائن سے فنڈنگ بے نقاب۔۔ سی ٹی ڈی کا پشاور میں داعش نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

کوئٹہ میں پولیس پر دستی بم حملوں کے 2 واقعات.. راہ گیر جاں بحق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی