نیدرلینڈز میں مصنوعی ذہانت کا انقلاب: ہزاروں سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہ


نیدرلینڈز کی حکومت نے 2035 تک سرکاری شعبے میں 25 ہزار ملازمتیں ختم کرکے ان کی جگہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر جدید اقدامات نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے مجموعی طور پر 16 فیصد ورک فورس کم ہوگی اور ساڑھے 3 ارب یورو کی بچت متوقع ہے۔ ڈچ اسٹیٹ سیکریٹری ایرک وان ڈیر برگ کے مطابق اس منصوبے سے 2027 تک 90 کروڑ یورو کی بچت اور پیداواری صلاحیت میں 20 فیصد اضافہ ہوگا۔ اس مقصد کے لیے قوانین کو سادہ بنانے کے ساتھ کم از کم 500 اصولوں کو ختم یا آسان کیا جائے گا، جبکہ اخراجات میں کمی کے لیے ڈیسک شیئرنگ، اضافی سرکاری عمارات کی فروخت اور آئی ٹی سسٹمز کو اسٹینڈرڈائز کرنے جیسے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

کوشش کیے بغیر زیادہ ورزش کیسے کی جا سکتی ہے؟

دبئی میں 51 کروڑ روپے میں نیلام ہونے والی نمبر پلیٹ میں خاص کیا ہے؟

نیدرلینڈز میں مصنوعی ذہانت کا انقلاب: ہزاروں سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہ

’غیر ضروری آرا اور تبصرے‘: رشمیکا مندانا کی شادی اور شوہر سے متعلق گفتگو بحث کا موضوع کیوں بنی؟

کیا طویل فاصلے کی ریس میں انسان چیتے، گینڈے یا دیگر تیز رفتار جانوروں کو شکست دے سکتا ہے؟

ولیم گیمبورگ اور ’سُر تال اکیڈمی‘: لاہور کے کم عمر موسیقار جن کی ویڈیوز انڈیا میں بھی وائرل ہو رہی ہیں

نریندر مودی کی 33 سال پہلے وفات پانے والے سوامی سے ’گفتگو‘ تنقید کی زد میں کیوں؟

غیرمتوقع طور پر آرمی چیف بننے والے جنرل عبدالوحید کاکڑ، جنھوں نے عہدے میں توسیع کی درخواست قبول نہ کی

اے آئی بے قابو ہونے لگی؟ سام آلٹمین نے نئے خدشات ظاہر کردیے

’جادو ٹونے اور بادشاہ کا موم کا مجسمہ‘ بنوانے کا الزام: برطانوی شاہی خاندان کی رکن جنھیں ننگے پاؤں لندن کے بازاروں میں گھمایا گیا

96 سال کی ہوں اور میرے ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں: ٹک ٹاک پر راج کرنے والی نانیاں دادیاں

13 سالہ لڑکی کا ریپ جو ممبئی میں مافیا کے خلاف پے در پے پولیس ’انکاؤنٹرز‘ کا آغاز ثابت ہوا

خاتون بن کر آن لائن دوستی، پھر’بھائی‘ بن کر بلیک میلنگ: پاکستانی شہریوں سمیت متعدد افراد کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملنے کا انکشاف

’بازار میں دستیاب عام پرزے اور سمارٹ فون سے بھی کم جدید‘: پابندیوں کے باوجود ایران ’خودکش شاہد ڈرونز‘ کیسے بنا رہا ہے؟

’میری پانچ سال کی محنت چھین لی گئی‘: 13 لاکھ فالوورز والے فنانس انفلوئنسر نے خودکشی کیوں کی؟

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی