دو منہ کے اور بے رونق بالوں سے پریشان ہیں تو۔۔ جانیں گھر کی صرف 2 چیزوں سے ہئیر ماسک بنانے کا طریقہ جو بالوں کے مسائل حل کر کے انھیں گھنا اور چمکدار بنائے


کچھ خواتین کے بال لمبے تو ہوتے ہیں مگر وہ دیکھنے میں اچھے نہیں لگتے کیونکہ وہ روکھے اور بے جان ہوتے ہیں اور دو منہ کی وجہ سے ان کا رنگ بھی پھیکا ہوجاتا ہے۔ دو منہ کے بال، بالوں کو بری طرح خراب کردیتے ہیں اسلیئے آج ہم آپ کو ایک ایسا آسان سا ہیئر ماسک بنانا سکھا رہے ہیں جس کے استعمال سے دو منہ کے بال ختم ہوجائیں گے ساتھ ہی بالوں میں رونق اور چمک بھی آئے گی۔ دو منہ والے بالوں کیلیئے ہیئر ماسک بنانے کا طریقہ: ۔ کیلے 2 عدد ۔ دہی 1 کپ ۔ زیتون کا تیل 2 چمچ ۔ وٹامن ای 2 کیپسول ۔ کیلے کا چھلکا اتار کر اسکے ٹکڑے کر کے ایک پیالے میں ڈال دیں اورپھر اس میں دہی، وٹامن ای کی کیپسول اور زیتون کا تیل شامل کر کے اچھی طرح مکسر میں پیس لیں یہاں تک کہ وہ ایک ملائم پیسٹ کی شکل میں آجائے۔ ۔ اب اسے نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے بالوں کی جڑوں اور سروں پر لگا کے شاور کیپ پہن لیں، اور پھر سر دھو کے شیمپو کرلیں۔ ۔ اس ہیئر ماسک کو مہینے میں 2 بار استعمال کریں View this post on Instagram A post shared by Shalini ♥️ Skin & Hair care 💁‍♀️ (@beauty__secrets_with_shalini)

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ