ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ


آج کل عید کی وجہ سے بیوٹی پارلرز میں رش بڑھ رہا ہے. فیشلز کی قیمتیں آسمان پر جانے کے باوجود خواتین مجبور ہیں کیونکہ عید کے دن چہرہ چاند جیسا چمکنا بھی ضروری ہے. لیکن آج ہم آپ کو ایسی ترکیب بتائیں گے جس سے آپ گھر بیٹھے بلیک ہیڈز صاف کرسکتی ہیں وہ بھی بغیر کسی اضافی خرچے کے. اس کے لئے آپ کو 3 سے 4 گولیاں ڈسپرین کی چاہئیں. انھیں کوٹ کر باریک پیس لیں. اس پاؤڈر میں عرق گلاب ڈال کر مکس کریں. ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر ڈالیں اور تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ ڈال کر مکس کر کے پانچ منٹ چھوڑ دیں. اس آمیزے کو چہرے اور ناک پر لگائیں. خاص طور پر بلیک ہیڈز والے حصے پر زیادہ لگا کر چھوڑ دیں. خشک ہوجائے تو موٹے کپڑے سے دبا کر ماسک صاف کریں. کسی جادو کی طرخ سخت سے سخت بلیک ہیڈز اور تمام میل نکل جائے گا.

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ