نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں


خواتین اپنا چہرہ تو مختلف کریموں سے چمکا لیتی ہیں لیکن ہاتھ پاؤں کو نظر انداز کر دیتی ہیں. جب کہ لوگ زیادہ تر ہاتھ پاؤں کی صفائی دیکھ کر ہی شخصیت کا اندازہ لگاتے ہیں. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو انتہائی سستا اور آسان طریقہ بتا رہے ہیں جس سے آپ اپنے ہاتھ پاؤں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتے ہیں. ساشے والی بلیچ کریم لیں اور اچھی طرح مکس کریں. اس آمیزے میں ایک چمچ سفید ٹوتھ پیسٹ اور ایک عدد وٹامن ای کا کیپسول مکس کر کے 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. دھلے ہوئے خشک ہاتھ اور پاؤں پر کسی برش کی مدد سے لگائیں. کسی زخم والی جگہ پر اس آمیزے کو لگانے سے گریز کریں. بلیچ کریم لگا کر 15 کے لئے چھوڑ دیں اور پھر کسی موٹے گیلے کپڑے سے ہاتھ پاؤں صاف کر لیں. دودھ جیسے صاف ستھرے چمکدار ہاتھ پاؤں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گی. واضح رہے کہ یہ آمیزہ چہرے کی جلد پر نہیں لگانا کیوں کہ چہرے کی جلد زیادہ پتلی ہوتی ہے.

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ