بال لمبے ہیں، لیکن اتنے ٹوٹتے ہیں کہ دل دُکھتا ہے ۔۔۔ ہئیر فال کا شکار لڑکی نے اپنے بالوں میں کون سا ایسا تیل لگایا جس نے قدرتی طور پر ان کی جڑیں مضبوط کردیں؟


میرے بال جتنے لمبے ہیں، اتنے ہی زیادہ گرتے تھے اور کبھی کبھی تو مجھے ایسا لگتا تھا کہ میرے سارے بال ٹوٹ جائیں گے اور میں گنجی ہو جاؤں گی، مجھے لگتا تھا کہ اب میرے بال دوبارہ نہیں آئیں گے لیکن پھر ایک ایسا تیل میری زندگی میں آیا جس نے میرے بالوں کی خوبصورتی کو بڑھا دیا اور ایک مرتبہ پھر میرے سر پر لمبے بال دکھائی دینے لگے۔ لیکن وہ کون سا تیل ہے؟ بھارتی وی لاگر نے اپنی ویڈیوز میں بتایا کہ میں اپنے بالوں میں زیادہ تر صرف اور صرف ناریل کا تیل لگاتی ہوں اور اس میں جوجبا آئل کا اضافہ بھی کرلیتی ہوں لیکن ہفتے میں ایک ناریل کا تیل، جوجوبا آئل، آملے کا تیل، زیتون کا تیل، میتھی دانے کا پاؤڈر، نیم کے پتوں کا پاؤڈر، کڑوا تیل اور بادام کا تیل مکس کرکے لگاتی ہوں جس سے بالوں میں جان بھی پیدا ہوتی ہے اور باریک بالوں کی بہترین نشوونما ہوتی ہے۔

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ