پان اور گٹکا کھانے سے دانت بالکل خراب ہوگئے ہیں ۔۔ ٹوتھ وائٹننگ کا 20 ہزار کا ٹریٹمینٹ کروانے کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں


لوگ دانت باقاعدگی سے صاف نہیں کرتے اور پھر پان سگریٹ اور گٹکے کی لت سے دانت مزید خراب ہوجاتے ہیں. یہ بدنما دھبے کوئی قدرتی چیز نہیں ہیں جنھیں نظر انداز کیا جائے بلکہ بری عادتوں کا نتیجہ ہیں اس لئے پوری شخصیت کو داغدار کرتے ہیں. البتہ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایک بار دانتوں کی صفائی کے لیے ہمارے بتائے طریقے استعمال کریں اور گھر بیٹھے ٹیوب لائٹ جیسے دانت چمکا ڈالیں ایک بڑے برتن میں تھوڑا سا ایلوویرا جیل لیں اور اس میں گلیسرین، کھانے کا سوڈا ایک چمچ اور ایک لیموں کا رس نچوڑ لیں. یہ محلول سوڈا ڈالنے پر ابلے گا پھر سطح معمول پر آجائے گی. اس کو محفوظ کرلیں اور اس سے دانت صاف کریں. دانت سے ٹارٹر اور پان سگریٹ کے داغ صاف ہوجائیں گے اور دانت چمک اٹھیں گے ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آدھا لیٹر سیب کا سرکہ ایک لیٹر بوتل میں ڈالیں اور ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر باقی بوتل کو پانی سے بھر دیں. اس محلول کو کچھ دیر منہ میں رکھ کر کلی کریں صرف 7 دن میں دانت بے داغ ہوجائیں گے.

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی