آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی


"ماں سے وعدہ کیا تھا کہ شوبز میں آنے کے 10 سال بعد تک شادی نہیں کروں گی مگر پھر چھٹے سال میں ہی شادی کر لی" یہ کہنا ہے ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ کا جنھوں نے ؛اپنے شوہر اور معروف اداکار ریمبو کے ساتھ ایک انٹرویو پروگرام میں شرکت کی. نجی زندگی کے فیصلوں کے متعلق بات کرتے ہوئے صاحبہ کا کہنا تھا کہ "وقت اور عمر کے ساتھ انسان کی سوچ بدلتی ہے اور جب آپ کو ایک اچھا انسان مل جائے تو دیر نہیں کرنی چاہیے بلکہ شادی کر لینی چاہیے. آج بھی بہت سی ایسی لڑکیاں ہیں جو بغیر شادی کے بیٹھی ہوئی ہیں جو کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کر رہی ہیں" صاحبہ نے مزید کہا کہ جب ریمبو نے مجھے شادی کے لیے پرپوز کیا تو میں نے ان کی خوبیاں دیکھ کر ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا.

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی