لانگ اور تیز پتّے کو ملا کر اس میں ۔۔ گرتے بالوں کی روک تھام کے لیئے بہترین تیل، جو بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنائے


ج ہم آپ کو گرتے بالوں کی روک تھام کے لیئے تیز پتے اور لونگ کا ایک نہایت ہی بہترین تیل بنانا سکھائیں گے جو کہ آپ کے بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنائے گا اور ان کی کھوئی ہوئی چمک لوٹائے گا۔ تیز پات اور لونگ کا تیل: ۔ سب سے پہلے 20 تیز پتوں کو لے کر اسے مشین میں پیس لیں ۔ پھر 1 چمچ لونگ لیں اور اسکو بھی الگ سے پیس لیں ۔ اب ان دونوں کو ایک کانچ کی برنی میں ڈال کر اس میں 200 ملی لیٹر زیتون کا تیل شامل کر کے مکس کریں اور ڈھکن لگا دیں ۔ اس برنی کو تولیہ میں لپیٹ کر 1 دن کے لیئے رکھ دیں ۔ اگلے دن تیل کو مکس کرکے چھان لیں اور اس میں 1 وٹامن ای کی ٹیبلٹ شامل کریں

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ