مہنگی دوائی سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو یہ ضرور کھائیں ۔۔ جانیں روز ایک اسٹرابیری کھانے سے کیا ہوتا ہے؟


اسٹرابیری اپنی مزیدار میٹھی خوشبو اور ذائقے کی بدولت سب کا پسندیدہ بھل ہے اور اسکے ساتھ ساتھ، وٹامن اے، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم اور فولیٹ سمیت غذائی اجزاء کا ایک شاندار ذریعہ ہے۔ اسٹرابیری کاشمار وٹامن سی اور مینگنیز سے بھرپور پھلوں میں بھی ہوتا ہے جبکہ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسٹرابیری کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ماضی میں بلیو بیری، بلیک بیری اور دیگر بیری پر کی گئی تحقیق میں ان تمام بیریوں اور ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی کے متعلق بتایا گیا تھا۔تازہ تحقیق میں محققین نے وزن میں زیادتی کے مسئلے سے دوچار شرکاء جنہیں دماغی مسائل کی شکایت تھی ان کا معائنہ کیا۔ ماہرین نے تحقیق کے نتائج میں گیا کہ وہ افراد جنہوں نے اسٹرابیری کا پاؤڈر کھایا تھا 12 ہفتوں بعد الفاظ کی فہرست کو یاد رکھنے والے ایک امتحان میں ان کی کارکردگی بہتر تھی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلیو بیری اور اسٹرابیری کے اندر اینتھوسایانِنس نامی ایک اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے جو دائمی سوزش سے لڑتا ہے، وہ افراد جو باقاعدگی سے اسٹرابیری یا بلیو بیری کھاتے ہیں عمر بڑھنے کے ساتھ ان کی دماغی کارکردگی میں کمی کا خدشہ کم ہوجاتا ہے۔

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی