کینسر کی مریضہ نے پہلی بار بیٹی کو اپنی گود میں اُٹھا لیا فزیو تھیراپی سے کینسر کے علاج کا حیران کن واقعہ


"پھیپھڑوں کے کینسر کی مریضہ کو ڈاکٹر نے کہہ دیا تھا کہ اس کی باقی کی زندگی وہیل چیئر پر گزرے گی. کینسر اس کی ہڈیوں تک میں پھیل گیا تھا مگر فزیو تھیراپی سے اس کا علاج کیا گیا اور اب وہ اپنی تین ماہ کی بیٹی کو اٹھا کر گھر کے کام کرتی ہے" یہ معجزانہ واقعہ سنانے والے لاہور کے اسپتال میں فزیکل تھیراپی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر محمد عامر سعید ہیں. ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ عام طور پر فزیو تھیراپی کو اہم نہیں سمجھا جاتا اور تاثر ہے کہ اس میں صرف بازو کی چند ورزشیں ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے. فزیو تھیراپی کے کئی ٹریٹمینٹس ہیں جس سے جسم کے نئے خلیات بننے میں بھی مدد ملتی ہے. کینسر کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ فزیو تھیراپی سے کینسر والے خلیات توڑنے میں مدد ملتی ہے. جامد اعضاء کو دوبارہ کار آمد بنایا جاسکتا ہے. اس لئے کینسر کے مریض ناامید نہ ہوں اور علاج کے لئے فزیو تھیراپسٹ کے پاس بھی ضرور جائیں.

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی